نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یورپ تک سائنسی علوم عرب دنیا سےمنتقل ہوئے جنہوں نے خود یہ علوم قدیم یونانیوں ، فارسیوں ، چینیوں اور ہندوؤں کی کتب سے اخذ کئے تھے۔ بہرحال یہاں بھی سارا کریڈٹ مغرب ہی کو جاتا ہے جس نے اس علم کے خزانے کی بنیاد پر جدید سائنسی نظام بنایا۔ جو مسلمانوں کے نظام کی طرح منجمد...
  2. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اس واقعہ کی واحد سورس بائبل، قرآن وغیرہ خود سائنسی کمیونیٹی میں متنازع ہیں۔
  3. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    یعنی آپ ایک پاکستانی ہیں جو اسویڈش سافٹویر کمپنی میں کام کرتے ہیں جسکی ایک برانچ ہانگ کانگ میں واقع ہے۔ بہت خوب۔
  4. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اقبال ایک شاعر تھا۔ اور آپ جسے شاعری سے اتنا شغف حاصل ہے اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس فیلڈ کے لوگ کس قدر مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں فاتح
  5. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    قرآن ، بائبل، گیتا وغیرہ سے ’’سائنس‘‘ اخذ کرتے وقت آپکو ’’تشریح‘‘ کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ تشریح کرنے والا کوئی سائنسدان تو ہوتا نہیں۔ زمانہ قدیم سے یہ تشریحات ہزاروں بار بدلی گئیں۔ دور حاضرکے تقاضوں کے مطابق اگر انہیں سائنسی کر دیا گیا ہے تو اسمیں کیا خاص بات ہے؟
  6. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اگر غیر مسلم اقوام اسلام پر رتی برابر بھی نہ چلتے ہوئے نت نئی سائنسی دریافتیں، ایجادات اور ترقیات کرتی چلی جا رہی ہیں تو ایسے میں خرابی مسلمانوں کا اسلام پر نہ چلنا ہرگز نہیں ہے۔
  7. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اسے جادو ٹونا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بھی عقل سے ماورا ہوتا ہے اور سب اسکا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ البتہ پیچھے وہی انسانی ٹرکس ہی کارفرما ہوتی ہیں جیسے نظر کا دھوکہ۔
  8. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہم دونوں نستعلیق پر کام کی شروعات کرنے پہلے ذرا برین اسٹارمنگ کر رہے ہیں۔ آپکو بھی شامل ہونا ہے تو بسم اللہ کریں۔
  9. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ تھوڑا لیٹ ہو گئے ہیں۔ سارا کام مجھے ہی کرنا پڑ رہا ہے :)
  10. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    1965 میں کاسمک بیک گراؤنڈ تابکاری کا پہلی با رمشاہدہ کیا گیا اور 1978 میں جا کر ان سائنسدانوں کو نوبیل انعام سے نواز گیا۔ 1989 میں ناسا نے اس تابکاری پر مزید تحقیق کیلئے ایک سیٹلائٹ خلا میں بھیجا۔
  11. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    تمام سائنسدان متشکک ہوتے ہیں۔ ہر نئے دعوے کو تشکیک کے کٹھن مرحلہ سے گزارے بغیر آنکھیں بند کر کے تسلیم نہیں کرتے۔ 20 ویں صدی کے عظیم ترین سائنسدان آئن اسٹائن کے سائنسی نظریات کو تسلیم کرنے میں ایک عرصہ لگ گیا تھا۔
  12. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    آپکے انکار سے امریکہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کے پاس چاند سے لائی گئی مٹی کے سیمپل آج بھی موجودہیں۔ آپکے پاس اسکی نفی میں کونسا مادی اثبوت ہے؟ ایک مرے ہوئے آدمی کے من گھڑت دعوے؟
  13. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ایک خدا پر ایمان لانے سے تمام مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ نت نئے مسائل جنم لیتے ہیں۔ جن ممالک میں سائنس سے زیادہ دینیات و مذاہب کو فوقیت دی جاتی، ان معاشروں کی ترقی کا موازنہ ان ممالک سے کر لیں جو سائنس و منطق کے اصولوں پر چل رہے ہیں۔ فرق روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ مشرقی ایشیائی ممالک نے اہل مغرب سے...
  14. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہم واقعہ معراج کو مادی سفر ہرگز تصور نہیں کر سکتے۔ یہ قوانین قدرت کے خلاف ہے۔ ہاں خواب کی حالت میں یقیناً ایسا سفر ممکن ہوگا۔
  15. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    تمام انسانوں کو اگر یکساں بیماریاں ہوتیں تو وہ یقیناً ایک ہی عمر میں آکر مرتے۔ اب خوش؟
  16. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    سائنس کی رو سے کائنات بگ بینگ سے لیکر اب تک پھیل رہی ہے، لا محدود نہیں ہے۔ باقی کائنات میں موجود تابکاری ماپنے کیلئے ریڈیو خورد بین استعمال کی جاتی ہے:
  17. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    سائنسی کمیونیٹی کے مابین بھی مختلف امور پر اتفاق یا اختلاف پایا جاتا ہے۔ البتہ دیگر کمیونیٹیز کی نسبت سائنسدان اس اختلاف کو طاقت کے زور پر نہیں بلکہ مزید تجربات و مشاہدات کی قوت سے اتفاق میں تبدیل کرتے ہیں۔ اسکی ایک مثال Cold fusion ہے جسے چند نامور سائنسدانوں نے 1989 میں دریافت کرنے کا دعویٰ...
  18. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    داڑھی کیساتھ سائڈ پوز ایسا بنایا ہے کہ بالکل پہچانے نہیں جا رہے :)
  19. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہ محض آپکی سوچ ہے۔ سائنسی کمیونیٹی حواس ستہ کو متفقہ طور پر تسلیم نہیں کرتی۔
  20. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    لیکن یہاں فرق یہ ہے کہ ان قیاس آرائیوں سے بہت سے دیگر لاحل سائنسی مسائل حل ہوتے نظر آرہے ہیں۔ یعنی کہ یہ قیاس غلطی پر نہیں ہے، روز بروز مزید تقویت پکڑ رہا ہے۔
Top