نتائج تلاش

  1. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    فکر نہ کریں۔ امریکہ سے کہہ کر نیا مصنوعی چاند مسلمانوں کو لگوا دیں گے ۔
  2. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    جیسے اب کرتے ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی پر اندھا یقین کر کے۔
  3. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اسلامی کیلنڈر قمری ہے، جس میں 365 کی بجائے 354 دن ہوتے ہیں۔ آپ قمری میں حساب لگاتے رہیں، ہم شمسی سے خوش ہیں :)
  4. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ماہر فلکیات کارل ساگن کا اس ضمن میں اقتباس ہے: ’’یہ کائنات کافی وسیع ہے۔اگر صرف ہم (زمینی حیات) ہی پوری کائنات میں ہے تو پھر یہ خلا کا سراسر ضیاع ہے‘‘ یہ حیاتیاتی کنڈیشینز کی طرف اشارہ ہے۔ یعنی اگر کائنات میں کھرب ہا کھرب کہکشائیں بھی ہوں اور انکے آگے سے کھربوں ستارے، سیارے، تب بھی یہ زندگی کی...
  5. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    حقیقی جہاد کی تعلیم تو کسی جہادی انسٹیٹیوٹ سےہی مل سکتی ہے۔ کسی دھاگے، شاگے سے نہیں :)
  6. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    2015 - 610 = 1405 اسلام کا ظہور 610 عیسوی میں ہوا تھا۔ ملحد اکیڈمی نے اتنا نہیں سکھایا؟
  7. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    1400 سال پرانی کھچڑی ہے۔ پکنے میں کچھ تاخیر تو لگے گی۔
  8. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    پکے مسلمان بننے کیلئے ملتان میں قائم الہدیٰ انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ بھی لیا جا سکتا ہے۔
  9. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    مجھےاسی چیز کا ڈر تھا کہ بگ بینگ کی شکل شراب کے گلاس کے مشابہ کیسے ہو گئی ہے۔ یہ یقیناً کسی ’’ٹُن‘‘ ملحد کی سازش ہو گی۔
  10. arifkarim

    فیس بک،گوگل اور ٹوئٹر کا نفرت انگیز مواد ہٹانے کا معاہدہ!

    اسکا مطلب ڈونلڈ ٹرمپ اور اسکے چاہنے والوں کی مسلمانوں کے بارہ میں رائے آزادی اظہار کا حصہ ہے؟
  11. arifkarim

    اردوویب اور آئی پی وی 6

    آج سے کافی سال قبل کالج کے زمانہ میں پڑھا تھا کہ آئی پی 4 کے ایڈریسز ختم ہونے کے قریب ہیں۔ اور امسال شمالی امریکہ کی حد تک یہ پیشگوئی پوری ہوگئی:
  12. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    دونوں صورتوں میں جیب تو مرد کی ہی خالی ہونی ہے :)
  13. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    جیولوجیکل سروے اگر کسی دنیاوی مقام کا رہ گیا ہو تو گوگل ارتھ والوں کو مطلع کر کے انعام وصول کر لیں :) اُسامہ بن لادن کی تلاش کا اس موضوع سے کیا لینا دینا؟ جی بالکل، مگر زمین ، چاند اور دیگر نظام شمسی کے سیارے اپنی موجودہ حالت میں ارب ہا سال کے ارتقائی عمل سے گزر کر پہنچے ہیں۔ یہ اجسام فلکی...
  14. arifkarim

    تعارف فقیر کا تعارف

    بتانے کا شکریہ۔ مجھے کسی عربی کی لگ رہی تھی۔
  15. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    حضرت، یہ زمان و مکاں صرف ہمارے نظام شمسی تک محدود نہیں۔ آسمان پر نظر آنے والے کھربوں ستارے، کہکشائیں اسکا حصہ ہیں۔ مطلب جو ایندھن ہمارے ستارے سورج کو روشن کرتا ہے، وہی دیگر ستاروں میں بھی ہے۔ یہ سب معلومات جدید دوربینوں اور دیگر سائنسی آلات سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کی مرہون منت ہیں۔ تفصیل کیلئے...
  16. arifkarim

    فیس بک،گوگل اور ٹوئٹر کا نفرت انگیز مواد ہٹانے کا معاہدہ!

    زیک کیا نازی پارٹی کا پراپیگنڈا یا داعش کا جہادی مواد آزادی اظہار میں آتا ہے؟مکمل آزادی اظہار کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اسنے نفرت اور شر پھیلانے والے مواد کے درمیان لکیر سیاسی بنیادوں پر ڈال دی ہے۔
  17. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کوئی بھی سروے حتمی نہیں ہوتا۔ البتہ عوام کے عمومی رویے کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم جس مغربی معاشرے میں رہتے ہیں، یہاں لادینیت معمول ہے۔ کسی کو کسی کے دین سے کوئی غرض نہیں۔
  18. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    یہ نقشہ ان 200 صفحات پر مبنی سروے سے اخذ کیا گیا ہے: http://ec.europa.eu/public_opinion/archives/ebs/ebs_341_en.pdf باقی جو لوگ مغربی یورپ میں رہتے ہیں ، انسے پوچھ لیں کہ وہ کتنے مذہبی ہیں۔
Top