میں کسی ایک مذہب کو 100 فیصد سچا اورکامل ہونے کا ٹریڈ مارک عطا نہیں کر سکتا۔ میرے نزدیک دنیا بھر کے تمام مذاہب میں خوبیاں اور خامیاں موجود ہیں۔ اسی لئے میں ہر مذہب کی اخلاقی تعلیم پر توجہ دیتا ہوں اور باقی فلسفہ اگنور۔
مجھے آج تک شہید ، جاں بحق اور ہلاک ہونے کے مابین فرق بھی معلوم نہیں ہو...