ہماری نانی جان ایک بار میری چھوٹی بہن کو آنحضورﷺ کی ہجرت مدینہ کا واقع سنا رہی تھیں کہ کس طرح آپؐ ایک طویل مسافت کے بعد مدینہ پہنچے۔ جب واقعہ ختم ہوا تو وہ بولی: پر نانی جان! کیا راستے میں کوئی پٹرول پمپ نہیں تھا جہاں وہ قیام کر سکتے؟
میرے پاس سیم سنگ نہیں آئی فون ہے۔ اور اگر سیم سنگ بھی ہوتا تب بھی میں اس پر 100 ڈالر ہرگز نہ خرچ کرتا۔ وہ اسلئے کہ اول ورچول ری ایلٹی میں مواد بہت کم ہے۔ دوسرا اس سے آپکی آنکھیں اور دماغ بہت متاثر ہوتے ہیں۔ ہم نے اوریجنل اوکولس رفٹ ایک نمائش میں ٹیسٹ کیا تھا۔ یہ گمک کے طور پر تو ٹھیک پرروز مرہ...
یہ قیاس ان ڈھانچوں کے دانتوں پر تحقیق کر کے حاصل کیا گیا۔ گھاس چرنے والے جانوروں کے دانت نکیلے نہیں ہوتے۔ اسی طرح پرندوں کی جسامت زمین پر دوڑنے والے جانوروں سے مختلف ہوتی ہے۔یوں انکی مکمل جسامت بیشک قیاس ہو، مگر انکی دنیا کے ماضی میں موجودگی ناقابل تردید۔ کسی مذہبی کتب میں کسی ڈائنوسار نامی...
حجور، امریکہ چاند پر بندوں کیساتھ ایک بار نہیں پورے 6 بار گیا ہے۔ یعنی اسنے آپ کو 6 دفعہ بیوقوف بنایا اور آپ ہیں کہ پہلی لینڈنگ کو ہی جھوٹ سمجھ رہے ہیں:
سائنس کی رو سے کائنات بگ بینگ سے لیکر ابتک پھیل رہی ہے۔ آیا مستقبل میں یہ رکنا شروع ہو جاتی ہے، اسکا علم نہیں۔
کاغذی نوٹ، ڈیجیٹل کرنسی وغیرہ کی اصل قیمت کونسا حتمی ہوتی ہے جو پورا ملک چھوڑ پوری دنیا اسے پختگی کیساتھ تجارت اور دیگر امور کیلئے استعمال کرتی ہے؟ کیا پوری عالمی معیشت کرنسیوں کے اس...
جواب:
Here's another one: Pictures of Apollo astronauts erecting a US flag on the Moon show the flag bending and rippling. How can that be? After all, there's no breeze on the Moon....
Not every waving flag needs a breeze -- at least not in space. When astronauts were planting the flagpole...