نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    وہی جو جدید سائنس پڑھاتی ہے۔ ہر ڈائنو سار کے ڈھانچے مختلف ہیں۔ پرندوں کے الگ ہیں، گوشت خوروں کے الگ، گھاس چرنے والوں کے الگ۔ یہ سب انکی ہڈیوں، دانتوں کی ساخت وغیرہ پر ریسرچ سے پتا چلتا ہے۔ قیاس کیلئے بھی عقل چاہئے۔ ہمارے پاس کم از کم اس معدوم تہذیب کا مادی اثبوت تو ہے۔ مذہبی کتب میں موجود...
  2. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جی نہیں۔ میرا سارا بچپن یہاں گزرا ہے۔ ان مقامیوں کے گھروں میں کسی خدا نامی ہستی کا ذکر خیر نہیں ہوتا۔ یہ دین و مذہب کو بطور فلسفہ کے پڑھتے اور اسکولوں میں پڑھاتے ہیں نہ کہ اسپر اندھا ایمان لانے کیلئے۔ مطلب انکی سوچ و رویہ میں ہم دیسیوں سے زمین آسمان کا فرق ہے۔
  3. arifkarim

    چلیں جیسے آپکی مرضی۔ آپکا پروفائل ہے آپ جانیں :)

    چلیں جیسے آپکی مرضی۔ آپکا پروفائل ہے آپ جانیں :)
  4. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اثبوت کےطورپر اپنے کئی نارویجن نژاد دوستوں کے نام پیش کر سکتا ہوں جو کسی خدا نامی ہستی کو نہیں مانتے۔
  5. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ڈائنوسارز کے ڈھانچوں کا مشاہدہ آپکے نزدیک قیاس ہے؟ پاکستان میں موجود قدیم تہذیب ہڑپا اور مؤنجودوڑو کی باقیات بھی شاید آپکے لئے ایک قیاس ہی ہے نہ کہ ایک قدیم معدوم تہذیب کا مشاہدہ؟
  6. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ذرا پاکستان سے باہر نکل کر مشرق یا مغرب کا چکر لگا کر آئیں۔ کنویں کے مینڈک نہ بنیں :)
  7. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اوپر جواب دے دیا ہے۔ اب مضحکہ خیزی کی ریٹنگ بھی عنایت کر دیں۔
  8. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہم میں سے کتنے ہیں جنہوں نے ڈائنوسارز کو دنیا پر چلتے پھرتے دیکھا؟ ہم نے انکی باقیات کو دیکھا اور سمجھ گئے کہ یہ مخلوق کبھی زمین پر حکومت کرتی تھی۔ بگ بینگ کا اثبوت بھی اسی طرح تابکاری شعائوں کی باقیات سے حاصل کیا گیا۔ کیونکہ جو مشاہدہ ان پانچ سائنسدانوں نے کیا اسکی تصدیق اس سے کہیں زیادہ...
  9. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہ سائنسی بحث ہے جس میں دین و الحاد کو زبردستی گھسیڑا گیا ہے۔ یہ اسلامی فارم نہیں ہے۔ اسلئے ان نمونوں کو برداشت کریں۔
  10. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اسکے لئے آپکو پہلے یہود و نصاریٰ کی بائبل کا مطالعہ کرنا پڑے گا۔ حاصل کُل یہی ہے کہ مذہبی کتب سے سائنسی علوم اخذ نہیں کئے جا سکتے۔
  11. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اپنا نکتہ نظر ضرور بیان کریں۔ یہی مثبت بحث و مباحثہ ہے۔
  12. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    تمام حوالے یہود و نصاریٰ کی بائبل سے یہاں موجود ہیں: http://wikiislam.net/wiki/Muhammads_Plagiarism اگر یہ سائٹ پاکستان میں بلاکڈ ہو تو پراکسی لگا کر کھول لیں۔
  13. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    یہود و نصاریٰ تو کب کا اس عظیم الشان کتاب کو اپنی مقدس کتب کی کاپی قرار دے چکے ہیں۔
  14. arifkarim

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    درمیان کی صورت agnostic یا لاادریت کی شکل میں موجود ہے۔
  15. arifkarim

    اگر ایسا ہے تو پھر آپ اس کیفیت نامے کو حذف کر سکتے ہیں۔

    اگر ایسا ہے تو پھر آپ اس کیفیت نامے کو حذف کر سکتے ہیں۔
  16. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جہاں سائنسدانوں نے اتنے کم وقت میں کائنات کے اتنےسارے راز مسخر کر لئے ہیں تو جو رہ گئے ہیں وہ بھی آئندہ وقتوں میں ہو جائیں گے۔ دور حاضر میں کسی سوال کا جواب نہ مل سکنے کا یہ مطلب کیسے نکلا کہ ساری تحقیق چھوڑ چھاڑ کر ایمانیات کی دنیا میں قدم رکھ دیا جائے؟ انسانی عقل محدود ہے کا ہرگز یہ مطلب...
  17. arifkarim

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    خبردار! یہاں شق قمرمعجزے کا عقلی اثبوت فراہم کرنا منع ہے۔
  18. arifkarim

    جی یہ صرف ہم دونوں تک محدود ہے۔ یا انتظامیہ تک۔

    جی یہ صرف ہم دونوں تک محدود ہے۔ یا انتظامیہ تک۔
  19. arifkarim

    اسی لئے ذاتی مکالمہ شروع کیا تھا کہ اسکا حال بھی دیگر پبلک دھاگوں جیسانہ ہو جائے

    اسی لئے ذاتی مکالمہ شروع کیا تھا کہ اسکا حال بھی دیگر پبلک دھاگوں جیسانہ ہو جائے
Top