نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان میں واردات میں شدت نہیں نہیں آنی تو اور کہاں آنی ہے۔

    پاکستان میں واردات میں شدت نہیں نہیں آنی تو اور کہاں آنی ہے۔
  2. arifkarim

    تحفہِ گل

    پاکستان کی جو یادیں ہمیں سب سے زیادہ یاد ہیں وہ چنبیلی کے پھول کی خوشبوہے۔ یادیں زیادہ تر خوشبو کیساتھ زیادہ گہری ہوتی ہیں۔
  3. arifkarim

    کتابیں ڈاٹ کام

    سائنس کے موضوع پر یہ کتابیں شاید بہت اچھی نہ ہوں۔ امازون پر بھی انکے ریویوز اچھے نہیں ہیں۔
  4. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بالکل درست۔ یہ بجلی سے چلنے والی تمام تر سائنسی ایجادات محض ایک قیاس پر مبنی ہیں۔ بے شک۔ ہم گاڑی کے انجن میں سائنس کی مدد سے نکلنے والا تیل نہیں قیاس انڈیلتے ہیں۔ پہلے مشاہدہ کیا اور اسکی بنیاد پر قیاس کیا۔ دین و مذہب کی طرح بغیر مشاہدہ کئے قیاس نہیں کیا۔ ہم نے تو کسی کو اپنا خدا نہیں بنایا۔...
  5. arifkarim

    کیاآپ سے بات کرنے والاشخص جھوٹ بول رہا ہے؟سائنس کے مطابق پکڑنے کاآسان ترین طریقہ جانئے!

    یہ شاید اسلئے کہ سچ تو روانی کیساتھ کوئی بھی بول سکتا ہے۔ البتہ جھوٹ پہ جھوٹ اسی طرح بولنا محض سیاست دانوں اور اس فن میں دیگر مہارت رکھنے والوں کا خاصاہے۔
  6. arifkarim

    کیاآپ سے بات کرنے والاشخص جھوٹ بول رہا ہے؟سائنس کے مطابق پکڑنے کاآسان ترین طریقہ جانئے!

    کیاآپ سے بات کرنے والاشخص جھوٹ بول رہا ہے؟سائنس کے مطابق پکڑنے کاآسان ترین طریقہ جانئے: نیویارک : اکثر یہ سننے کو ملتا ہے کہ اگر سامنے والا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آپ سے بات نہ کرے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ جھوٹ بولنے والے سچ بولنے والوں...
  7. arifkarim

    تحفہِ گل

    میرے بھی پسندیدہ پھول چنبیلی اور گلاب ہیں۔ البتہ یہاں ناروے کے ٹیولپ بھی پسند ہیں۔ گو کہ ان میں دیسی پھولوں جیسی خوشبو نہیں ہوتی۔
  8. arifkarim

    بال کٹوانے کے مطالبہ پر شادی کے دن ہی طلاق !

    آپکی شادی کے وقت بال اتنے ہی لمبے تھے جتنے اب ہیں؟ :)
  9. arifkarim

    کتابیں ڈاٹ کام

    یہ ہوم ٹیکس تو زرداری کیا شریف سب پر بھاری ہے۔
  10. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    مائکروسافٹ نے بھی تو زی روکس اور دیگر کمپنیوں سے متاثر ہو کر گرافکس یوزر انٹرفیس اور ماؤس متعارف کروایا تھا۔ اور یوں پرسنل کمپیوٹرز کا نہ ختم ہونے والا انقلاب برپا کر دیا۔ صارفین کو اس سے غرض نہیں کہ فلاں ٹیکنالوجی سب سے پہلے لیب میں کس نے ایجاد کی، بلکہ اس سے کہ اینڈ پروڈکٹ بہترین کس کا ہے :)
  11. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    اگر ان فونز میں آئی فون والے فیچرز ہوتے تو آج دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی مائکروسافٹ ہوتی، ایپل نہیں۔ درحقیقت پورا اسمارٹ فون کا انقلاب آئی فون کے یونیک ملٹی ٹچ اور ایپ اسٹور سسٹم نے برپا کیا ہے۔
  12. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    ویسے اسمارٹ فون پی ڈی اے ہی کی جدید ترین نسل ہے۔
  13. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    ایچ ٹی سی کسی زمانہ میں اینڈروئیڈ کا بہترین فون ہوا کرتا تھا۔ پھر سیم سنگ نے جدید ٹیکنالوجی کے سنگ چلتے ہوئے تمام حریفوں کو پچھاڑ دیا۔ اور یوں سب اسمارٹ فونز کے ابا آئی فون کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں۔
  14. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    ویسے تو امجد میانداد کو بھی کہا جا سکتا ہے۔ انکی جب سے نئی جاب لگی ہے منظر محفل سے بالکل غائب ہی ہو گئے ہیں۔
  15. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    عباس اعوان بھائی سے کہیں کہ وہ آپکو چائنہ سے چائنہ والا اصلی موبائل کرسمس پر گفٹ کر دیں
  16. arifkarim

    بال کٹوانے کے مطالبہ پر شادی کے دن ہی طلاق !

    بھائی جان آپکا کیبورڈ ہ اور ھ کے درمیان فرق نہیں کر پا رہا۔ اسکو درست کر دیں۔ یا شاید آپ عربی کیبورڈ استعمال کر رہے ہیں۔
  17. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اسکے مقابلہ میں کہیں لمبا مضمون قرآن میں پائے جانے والی سائنسی اغلاط کی نشاندہی کرنے والا موجود ہے: قرآن کی سائنسی اغلاط جیسا کہ میں نے آپ سے کہا تھا سائنس صرف ایک طرف کی دلیل کو نہیں دیکھتی۔ تمام اطراف اور زاویوں سے تحقیق کر کے حقائق معلوم کرتی ہے۔
  18. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اس قسم کے بہت سے موضوعات نیٹ پر عام ہیں۔ بات وہی ہے کہ جب آپ ایک" الہامی" کتاب کو سائنسی کتاب بنانے پر اڑ جائیں گے تو ایسے میں آپ خود اس کی حقانیت کو انسانی سائنس کے نتائج کے ذریعہ ثابت کرنے کیلئے کوشاں پائیں گے۔ جب آپکو پہلے ہی سے یقین ہے کہ یہ کتاب سو فیصد درست ہے تو ایسے میں آپکو اسکا جدید...
  19. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جب یہ سائنسی ایجادات مسلمانوں نے کرنی نہیں تھیں تو انکے بارہ میں خبر دینے کی کیا منطق ہوئی؟ خبر تو انکو دینی چاہئے تھی جن کا کام نت نئی ایجادات کرنا ہے تاکہ انکا وقت اور محنت بچ جاتی۔
  20. arifkarim

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جہالت کی انتہاء ہو گئی۔ پھر تو امام غزالی ، ابن تیمیہ ، محمد بن عبدالوہاب اور مولانا موددی تک کو سائنسدان گردانا چاہئے۔
Top