نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یورپی خلائی ایجنسی کا 2030 تک چاند پر بستی بسانے کا اعلان!

    فی الحال تو یورپی یونین کروڑوں مہاجر بسانے میں مصروف ہے۔ اگر 2030 تک اس کام سے فارغ ہو گئی تو پھر چاند پر کچھ بسانے کے بارہ میں سوچا جا سکتا ہے۔
  2. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    قریب: ڑسن گیدڑسنگی سید ذیشان :)
  3. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    شاید انہیں اسکی افادیت اب معلوم ہوئی۔ دیر آئے درست آئے۔
  4. arifkarim

    یورپی خلائی ایجنسی کا 2030 تک چاند پر بستی بسانے کا اعلان!

    یورپی خلائی ایجنسی کا 2030 تک چاند پر بستی بسانے کا اعلان یورپی خلائی ایجنسی چاند پر نا صرف کمند ڈالنے کی تیاریاں کر رہی ہے بلکہ چاند پر انسانوں کے رہنے اور کام کرنے کے لیے بستیاں بسانے کے ایک مشن پر بھی کام کر رہی ہے۔ یورپی خلائی ایجنسی(ای ایس اے) نے ‘دا مون اویکنس’ کے عنوان سے ایک نئی ویڈیو...
  5. arifkarim

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    سینگ کا تو نہیں پتا، البتہ گیدڑ سنگی ہو سکتا ہے :)
  6. arifkarim

    معلومات کاؤنٹر

    جی یہ کریڈٹ اسکورنگ ہے۔ اسے عام طور پر مختلف سبسکرائبر پیکیجز جیسے فون، انٹرنیٹ وغیرہ دینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ خودکار طور پر کی جاتی ہے۔ جبکہ گھر اور گاڑی جیسے بڑے لونز کیلئے کریڈٹ اسکورنگ کی بجائے مینولی آپکے تمام اخراجات اور آمد کا حساب لگایا جاتا ہے۔ اکانمسٹ کہتے ہیں سنہ ۲۰۰۷ اور...
  7. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    چلیں آپکی کم عمری دیکھ کر ریٹنگ مثبت کردی ہے :)
  8. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کرسمس پر کسی نے تحفہ دیا تھا۔ یہی دیکھ رہا ہوں:
  9. arifkarim

    دلچسپ سوال

    مخلصی کیساتھ ;)
  10. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    آپکی خواتین سے متعلق عمومی سوچ کا رد عمل تھا۔ اگر بہت تکلیف ہو رہی ہے تو اسکو مثبت کر دیتے ہیں :)
  11. arifkarim

    معلومات کاؤنٹر

    پتا نہیں آپکے ہاں کیا قوانین ہے۔ میری سب سے چھوٹی بہن جو امسال 18 سال کی ہوئی ہیں کو پچاس ہزار کرون کا ماسٹرکارڈ ملا ہے۔ آپ کے نزدیک شاید یہ لمٹ کم ہے لیکن ہمارے سیاست دان اسے مزید کم کرنے کے چکر میں ہیں کیونکہ نوجوان نسل ان کارڈز کا بیجا استعمال کرتی ہے اور پھر مقروض ہو کر دیوالیہ ہو جاتی ہے۔
  12. arifkarim

    معلومات کاؤنٹر

    یہی بات ایک بار عثمان نے بھی کہی تھی۔ جسپر کافی حیرت ہوئی۔شمالی امریکہ میں یہی سسٹم ہو گا کہ بڑے لون سے پہلے چھوٹے کریڈٹ لون مجبوراً لینے پڑیں، کریڈٹ کی تاریخ بنانے کیلئے۔ لیکن یہاں بڑا لون ایسے نہیں ملتا۔ اسکے لئے آپکی جاب کی انکم، اسٹوڈنٹ لون وغیرہ کے حساب سے تخمینہ لگایاجاتا ہے۔ میری بہن نے...
  13. arifkarim

    بی ایم ڈبلیو کی اب تک کی بہترین اسپورٹس کار!

    جب ہم کافی سال قبل دبئی گئے تھے تو وہاں ایسا لگتا تھا جیسا نئی کاروں کیلئے کوئی قانون نہیں ہے۔ شاید یہ تجرباتی کاریں صرف امارات میں چل سکتی ہیں۔
  14. arifkarim

    معلومات کاؤنٹر

    یہ ابتدائی لمٹ ہے جو نئے کارڈ یوزرز کو ملتی ہے یعنی 18 سال سے اوپر۔ بعد میں آپ اسے عمر اور کمائی کیساتھ بڑھا سکتے ہیں۔ ہم نے چونکہ اسے کبھی استعمال نہیں کیا تو یہی لمٹ ہے۔
  15. arifkarim

    بی ایم ڈبلیو کی اب تک کی بہترین اسپورٹس کار!

    پتا نہیں یہ کمپنیاں ایسی تجرباتی کاریں کیوں لانچ کرتی ہیں جنکا سالہا سال تک روڈ پر چلنے کا کوئی امکان نہیں۔
  16. arifkarim

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    جب سے جون اسٹیورٹ نے یہ شو چھوڑا ہے کافی بدمزہ ہو گیا ہے۔
  17. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    شاید آپکو یہ جان کر حیرت ہو کہ پاکستان میں اکثر موبائل یوزرز خواتین ہیں۔
  18. arifkarim

    ٹائم لائن ٹیگ میں ایک مسئلہ

    ٹیگ نہیں ملا :)
Top