نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    جو فانٹ ہم ریلیز کریں گے وہ بھی کوئی خاص اصلی نہیں ہوگا :)
  2. arifkarim

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    نہیں جناب۔ انپیج 3 آپکو مفت بھی مل سکتا ہے۔ بس گوگل سرکار کو زحمت دینی پڑے گی۔
  3. arifkarim

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    انپیج 3 میں تو یہ فانٹ کئی سالوں سے موجود ہے حجور۔
  4. arifkarim

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    یہ فانٹ ابھی زیر تعمیر ہے۔ اور اسمیں ترسیموں کی کافی اغلاط ہیں۔ آپ فی الحال انپیج میں ہی اسے استعمال کریں کرننگ کیساتھ۔
  5. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    فاربز کے مطابق اثاثوں اور سیلز کے حساب سے ایپل نمبر ون ہے: http://www.forbes.com/sites/liyanchen/2015/05/11/the-worlds-largest-tech-companies-apple-beats-samsung-microsoft-google/ باقی والفاتح اعلم!
  6. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    ایپ اسٹور میں اسٹیو جابز کی تخلیق کردہ ٹیکنالوجی کا ہی استعمال کیا گیا ہے: The NeXT Computer and this object-orientedNeXTSTEP operating system was the platform used for creating the World Wide Web as well as creating the first App Store which was originally demonstrated to Steve Jobs in 1993...
  7. arifkarim

    بچپن کی باتیں

    بڑے اخلاق والا پان والا تھا۔ آجکل ایسے لوگ کہاں ملتے ہیں۔
  8. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    پہلے اینڈروڈیے ایپ اسٹور کی نکل کرنے پر توبہ استغفار پڑھیں پھر باقی چوری چکاریوں پر لڑائی ہوگی
  9. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    آئیڈیا ہوتا ہی چوری کرنے کیلئے ہے۔ اینڈروڈیوں نے ایپل کے ایپ اسٹور والا آئیڈیا چوری نہیں کیا؟ میری عاجزانہ درخواست ہوگی کہ اب اس ٹوپی ڈرامے کو بند کیا جائے۔
  10. arifkarim

    لاگ ان مسائل

    موبائل پر براؤزر بدل کر دیکھیں۔ کروم میں محفل ٹھیک دکھائی دیتی ہے۔
  11. arifkarim

    بچپن کی باتیں

    یہ پانچ روپے پھر واپس نہیں ملے؟ فاقہ ضائع ہی گیا۔ اسکی بجائے دو دن روزے رکھ لیتے تو کچھ ثواب تو ملتا۔
  12. arifkarim

    بچپن کی باتیں

    لگتا ہے آپ لوگ پان والے کی بجائے قصائی کی دوکان پر چلے گئے تھے۔
  13. arifkarim

    بچپن کی باتیں

    خیال رہے کہ پورے ڈبے میں آدھی منفی ریٹنگز بھی موجود ہیں۔
  14. arifkarim

    بچپن کی باتیں

    تمام ریٹنگز باری باری دے دیں۔
  15. arifkarim

    بچپن کی باتیں

    ظاہر ہے ہالی وڈ۔ اوریجنل بہت سال بعد میں دیکھی۔
  16. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    فاتح یہ لڑی کھسک کے گپ شپ میں آپنے پھکوائی ہیں؟ ہم تو سرد خانے کے خواب دیکھ رہے تھے؟ :)
  17. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    لیکن اس الزام کے باوجود پیٹنٹ توڑنے کے جرمانے سیمسنگ بھر رہا ہے۔ ہائے رے قسمت : http://www.theverge.com/2015/12/4/9848348/samsung-apple-patent-548-million-payment
Top