نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    فاتح حمیرا عدنان زیک محمد خلیل الرحمٰن انہیں منجی فراہم کریں :)
  2. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    وائر لیس چارجنگ ایک اچھا فیچر ہے۔ لیکن یہ ایسا فیچر بھی نہیں کہ نہ ہو تو کوئی قیامت برپا ہو جائے گی۔ اگر ایپل بغیر چوری چکاری کئے اسے قانونی طور پر شامل کرنا چاہتی ہے تو اسکی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔
  3. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    اگر آپ گراؤنڈ ٹو ایئر میزائل اور زیر زمین ایٹمی دھماکوں کو ایک جیسا ہی سمجھتے ہیں تو آپکی مرضی۔
  4. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    جی لیکن ٹیکنالوجی کے لحاظ سے اینڈروئیڈ فونز بہتر ہیں کہ وہاں آپ کے پاس ایک سے زائد کمپنیز ہیں۔
  5. arifkarim

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    ٹی وی پر ایک سروے میں دیکھا تھا۔ اسوقت حوالہ یاد نہیں۔
  6. arifkarim

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    بہترین کلام ہے گو کہ اوپر سے گزر گیا۔
  7. arifkarim

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    نیٹ پر ایکسل ایکسپرٹس کے کافی فارم موجود ہیں۔ یہ سوال وہاں زیادہ موذوں رہے گا۔ وہ اسکے لئے مفت ماکرو و فنکشن بھی لکھ کر دے سکتے ہیں۔
  8. arifkarim

    فونٹ سعد نستعلیق نسخہ دوم ریلیز!

    مزید فانٹس محفل کے فانٹ سرور سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
  9. arifkarim

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    پہنچ سکتی ہے۔ یہ کوئی ناممکن چیز نہیں۔ لیکن اسکے لئے ٹیکنالوجی بنانے والوں کو یا تو دیسی ہونا پڑے گا یا کم از کم دیسی فنون کی سوجھ بوجھ حاصل کرنی ہوگی۔ اور وسائل کا بھی۔ خطاطی وہی سیکھیں جنہیں اسکا شوق ہے۔ جیسے آرٹ کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے طلباء۔
  10. arifkarim

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    جیسے علماء کرام وغیرہ۔
  11. arifkarim

    تصویری مقابلہ

    یہ تو فیس بک کی شروعات کا سبب بیان کر رہے ہیں۔ فلم سوشل نیٹورک کے مطابق فیس بک کالج میں لڑکیوں کی اشکال پر مبنی مقابلے کے بعد پیدا ہوا۔
  12. arifkarim

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کتنے فیصد امریکی ہیں؟
  13. arifkarim

    فونٹ سعد نستعلیق نسخہ دوم ریلیز!

    تھوڑی سی بھاگ دوڑ تو کرنی چاہئے :)
  14. arifkarim

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    انپیج 3 استعمال کریں۔
  15. arifkarim

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    جی اسکا سائز ہم نے جمیل نوری نستعلیق کے حساب سے چھوٹا کیا تھا۔
  16. arifkarim

    پانی پانی

    شاعری پڑھ کر آنکھیں پانی پانی ہو گئیں
  17. arifkarim

    فونٹ سعد نستعلیق نسخہ دوم ریلیز!

    ابھی موبائل پر ہوں بعد میں اپ لوڈ کرتا ہوں
  18. arifkarim

    فونٹ سعد نستعلیق نسخہ دوم ریلیز!

    اوپر لنک تو درست ہے۔ اور ڈاؤلوڈ کا طریقہ بھی درج ہے
  19. arifkarim

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    بس ترسیموں کی اغلاط درست ہو جائیں۔ پھر ریلیز کر دیں گے۔
Top