یہ محض آپکی بہتان تراشی ہے۔ ہم نے صرف ایک دھاگے کے حذف ہونے پر آپکو اور دیگر تخریب کار محفلین کو نشانہ بنایا تھا۔ وگرنہ اپنے دھاگے خود ہی حذف کروانے میں ہم سے بہتر اور کون چیمپئن ہے یہاں۔ ہمیں تکلیف اس بات پر نہیں تھی کہ دھاگہ حذف ہوا۔ بلکہ اس بات پر تھی کہ یہ کام میری وجہ سے کیوں نہ ہوا۔ میں...