نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    متلاشی نے ایک بار بتایا تھا کہ پاکستان میں بعض بڑی اشتہاری کمپنیاں اسی طرح ٹیبلٹ پر ڈیجیٹل خطاطی کر واتی ہیں۔ شاید اسے زیادہ معلوم ہو اسبارہ میں۔
  2. arifkarim

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    خطاط حضرات تو اسکام کیلئے بہت سے کسٹم پین استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ کام ڈیجیٹل طور پر کرنا ممکن نہیں؟ یا پین کو فزیکلی ویسا ہی ہونا چاہئے جیسا کہ خطاط حضرات کو درکار ہوتا ہے؟
  3. arifkarim

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    پھر تو زیک کی بات یعنی نفسا نفسی کا عالم درست ثابت ہو جاتی ہے۔ ہمیں ماضی کے فن کو حال و مستقبل میں ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ واپس پتھروں کے زمانہ کی باقیات کو آج کے دور میں زندہ رکھنے کی ضرورت نہیں۔
  4. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    یہ سبق فاتح بھیا کو پڑھائیں جنہوں نے ہمیں یہاں خاص اہتمام کیساتھ مدعو کیا تھا :)
  5. arifkarim

    آپکی مدد کی ضرورت هے،

    جرمن ہو گئے ہیں :) دوسرا حل حمیرا عدنان بتائیں گی :)
  6. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    بھیا ہانڈی چولہے پر چڑھا کر بھول آئے ہیں۔ اب واپس آتے کچھ دیر تو لگے گی :)
  7. arifkarim

    شاعری کو جسٹی فائی کرنے کے لیے Text-align-last: گوگل کروم کا بگ

    کروم میں کوئی قدیم بگ ہے جس کی وجہ سے جمیل نوری نستعلیق اسمیں ٹھیک سے رینڈر نہیں ہوتا۔
  8. arifkarim

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    کراچی پہنچ گئے لیکن خیالوں میں ابھی بھی محفل سوار ہے :)
  9. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    بحریہ ٹاؤن میں شفٹ ہونے کا سبب آج سمجھ میں آیا :)
  10. arifkarim

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    ٹرین والا انٹرنیٹ کام نہیں کر رہا کیا؟
  11. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    آج کیلئے اتنی ٹرولنگ کافی ہے یا مزید درکار ہے؟
  12. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    لیپ ٹاپ کو انسانوں کی طرح استعمال کریں گے تو بھن کے کباب بننے کی نوبت نہیں آئے گی :)
  13. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    یہ لیپ ٹاپ کہیں خادم اعلیٰ شہباز شریف کی برکات عالیہ تو نہیں؟
  14. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    خیر اتنے بھی سست نہیں ہیں۔ اپنے ولیمے میں کھانا خود ہی لے کر سرو کر رہے تھے :)
  15. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    یہ زندگی کی واحد فیلڈ ہے جس میں رہنمائی ذاتی تجربات کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے :)
  16. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    ذرادھیان سے! کہیں یہ دھاگہ بھی کھسک کر سرد خانے نہ پہنچ جائے :)
  17. arifkarim

    شاعری کو جسٹی فائی کرنے کے لیے Text-align-last: گوگل کروم کا بگ

    میرے فائر فاکس میں جمیل نوری نستعلیق بالکل درست ہے۔ کروم میں کوئی بگ ہے جو یہ اس فانٹ کو درست رینڈر نہیں کرتا:
  18. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    وہ حدیث یقیناً بیگم کیلئے تھی جسے بعد میں آنے والے راویوں نے "بیغم" کے خوف سے ماں سے منسوب کر دیا :)
  19. arifkarim

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    لگتا ہے آجکل بیغم گھر پر نہیں ہیں :)
Top