زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انسانوں کے سفر کیلئے ڈرون متعارف!
گوگل کار ابھی تک کن کن ریاستوں میں لیگل ہو گئی ہے؟ اگر کار لیگل نہیں ہو رہی ہے تو یہ تو پھر ڈرون ہے۔
arifkarim
Post #14
جنوری 8، 2016
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
چھپروں کی تعداد تو نہیں معلوم البتہ چھتروں کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے :)
arifkarim
Post #143
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
اگر آپکی ریٹنگز اچانک منفی ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ مقدس وارد ہو گئی ہیں۔ :)
arifkarim
Post #139
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
جی بالکل۔ چھپر پھاڑ کر بولنے والی خاموش رُکن۔
arifkarim
Post #135
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
یہ کیا پرائمری کی جماعت ہے؟
arifkarim
Post #130
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
کسی درخت کا جھڑنا و سکڑنا ایک ہی معنی رکھتا ہے؟ پتے جھڑتے ہیں۔ اسکا تنا سکڑتا ہے۔
arifkarim
Post #128
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
جھڑتا نہیں سکڑتا۔ لفظ میں فرق ہے۔
arifkarim
Post #125
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
اخلاقی طور پر تو ممکن تھا۔ کس کے انکے خلاف شاعری کرتے اور ساتھ میں بیان بازی بھی۔ پھر دیکھتے وہ کب تک محفل میں ٹکتے :)
arifkarim
Post #121
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
اوہ بتانا بھول گیا تھا۔ بھولنے کی بیماری: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%85%D8%B1
arifkarim
Post #120
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
جسے ہماری معطلیوں کی پوری تاریخ معلوم نہ ہو، اسے ہر ایرے غیرے کو ٹیگ بھی نہیں کرنا چاہئے :)
arifkarim
Post #118
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
اتنی شاعری تو ہمیں بھی آتی ہے: یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا لگتا ہے شاعر وقت سے پہلے الزائمر کا طالب تھا۔
arifkarim
Post #114
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
جیب بھی اپنی ہے یا آپکی پر ہاتھ صاف کیا ہے؟ :)
arifkarim
Post #112
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
تو انکو محفل سے بھگاتے۔ خود بھاگنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ ذاتی پیغام میں مرچ مصالحے کیساتھ وجہ بھجوا دیں۔ :)
arifkarim
Post #110
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
آپ تو اسے چھوڑنے نہیں والے۔ کسی دن بیگم کا بیلن اس بلیلا پر چل جانا ہے۔ بے فکر رہیں :) پھر آپکا مکینک بھی اسکی مرمت نہیں کر پائے گا۔
arifkarim
Post #107
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
اگر آپ معطلی کے بعد دوبارہ واپس کی گیرینٹی دیتے ہیں تو ہو جائے پھر۔۔۔ :)
arifkarim
Post #103
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
دھاگہ ماڈریشن سیکشن میں دھکیل دیا گیا تھا جو کہ حذف کرنے سے بھی زیادہ سخت مقام ہے۔ اسلئے مجھےجلنے کی قطعی ضرورت نہیں۔
arifkarim
Post #100
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
کیا آپ یہ چاہتی ہیں کہ اس داستان کے نیچے پھر مقفل اور معطل نظر آئے؟ :)
arifkarim
Post #97
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
اب لفٹ نہیں دوں گا
لفٹ تو میرے پاس بھی نہیں جو اس دھاگے کو کراؤں
arifkarim
Post #3
جنوری 8، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
یہاں بڑی دھاک والے ممبران بھی معطل ہو چکے ہیں۔ :)
arifkarim
Post #94
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت
پیر صاحب کے کسے پیروکار کا شاید انخلاء ہوا تھا۔ اب یاد آیا۔
arifkarim
Post #93
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top