ہمارے پھپھا جان مرحوم بہت سخت طبیعت کے مالک تھے۔ انکی پیدائش کینیا کی تھی، ساری زندگی برطانیہ میں گزری اور پنشن لیکر پاکستان آگئے تھے مستقل طور پر۔ ہمارا جب بھی انکے گھر جانا ہوا، ہمیشہ اعتراضات تیار ہوتے تھے کہ بچے گھر میں تباہی مچا کر چلے جاتے ہیں۔ ہماری پھپھی جان ان کو اگنور کر دیتی تھیں کہ...