مستقبل کس کا؟
11 جنوری 2016 | 10:45 صبح
سولہویں صدی میں یورپ میں آنے والے سائنسی انقلاب نے انسانی تاریخ کا دھارا بدل دیا۔ اس سے پہلے لوگ سمجھتے تھے کہ بیماریاں، وبائیں، سیلاب، زلزلے اور دیگر قدرتی آفات کسی اوپر والے کی ناراضگی کے سبب نازل ہوتی ہیں۔ لیکن اس انقلاب کے بعد انہیں علم ہو گیا کہ ان...