جی بالکل۔ ان ہزار میں سے معیاری سو کے لگ بھی ہی ہوں گےجنہیں ہم نے فیورٹ لسٹ میں ڈالا ہوا ہے۔ ان میں سر فہرست برطانیہ کا اسکائی پیکیج ہے جہاں فلمیں اور اسپورٹس وغیرہ آتی ہیں۔ دوسرا کچھ گنتی کے نارویجن ، ڈینش اور اسویڈش چینلز ہیں۔ نیز پاکستان اور بھارت کے فلمی و تفریحی چینل بھی شامل ہیں۔ صائمہ شاہ...