نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    دراصل ہم نے ماضی میں جب بھی آئی فون سے متعلق کوئی دھاگہ کھولا تو اینڈروئیڈیوں نے وہاں آکر خاصا رولا ڈالا۔ اس بار ہماری اسٹریجی یہی تھی کہ یوژل سسپکٹس کو پہلے ہی مدعو کر لیں تاکہ رولا تھوڑا کنٹرول میں رہے۔
  2. arifkarim

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    کیا یہ آپکی سابقہ آئی فون کلیکشن ہے؟ ان منفی اثاثوں میں بشمول ہماری معطلیوں کے اور کوئی ثانی نہیں۔ اسی لئے ایک عرصہ ہوا خطرناک ڈسکشن واٹس ایپ تک محدود کی ہوئی ہے، منفی ریٹنگز کے خوف سے۔ ۶ بچوں کے بعد ہونے والے اخراجات گفٹس کو ختم ہی کر دیں گے۔ بس تیرا کرم ہے ایپل کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔...
  3. arifkarim

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    جی کافی سال قبل شیراز موسیقی کو ترک کر کے مذہب کی طرف آگئے تھے لیکن دال نہیں گلی تو واپس موسیقی والی کافرانہ لائن اختیار کر لی: http://www.pakium.pk/2012/03/30/shiraz-uppal-explains-left-music
  4. arifkarim

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    جی اسی لئے صرف پر مزاح ہی کی ریٹنگ دی تھی وگرنہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ بھی دی جا سکتی تھی۔ میں خلاف رائے کو منفی رنگ نہیں دیتا۔
  5. arifkarim

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    بے عزتی تو اسکی ہوتی ہے جسکی پہلے کوئی عزت ہو۔ آپ اینڈروڈیوں کے نزدیک تو آئی فون کی کوئی عزت ہی نہیں۔ ہر آئی فون والے دھاگے میں پہنچ جاتے ہیں اسکے بخیے ادھیڑنے :) فاتح
  6. arifkarim

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    مذہبی باتیں مزاحیہ نہیں لیکن ہر شعبہ زندگی میں مذہب کی آمیزش یقیناً مزاحیہ ہے بلکہ مضحکہ خیز ہے۔
  7. arifkarim

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    طلحہ نے ہی ڈالا تھا۔ شکر کریں فاتح نے نہیں ڈال دیا :)
  8. arifkarim

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    آپکے پاس تو آئی فون ہے ہی نہیں۔ جھوٹ مت بولیں :)
  9. arifkarim

    شاعری کو جسٹی فائی کرنے کے لیے Text-align-last: گوگل کروم کا بگ

    بہداد نیٹ پر کافی ایکٹیو ہیں۔ انسے مختلف فارمز پر رابطہ کر کے کوڈ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ فقیر شکیب احمد
  10. arifkarim

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    انکا تبصرہ آپکے والا سے بہتر تھا۔ :)
  11. arifkarim

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    بالکل نکالا جا سکتا ہے اپنا سر پھوڑ کر۔
  12. arifkarim

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    ہمیں معلوم تھا اس دھاگہ پر فاتح انکل اور حمیرا آنٹی بمباری کرنے والے ہیں اسلئے ہم نے خود ہی مدعو کر لیا۔
  13. arifkarim

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    فاتح اور حمیرا عدنان بس اسی طرح آئی فون کا شغل لگاتے رہا کریں۔ یہ ہمارے کچھ آئی فون کے دلدادوں کو ہنسانے کے کام آتا ہے :)
  14. arifkarim

    پاکستانی اداکارجنہوں نے مذہب کیلئے شوبزچھوڑدیا!

    اپنے فن کو مذہب کی پرچون بنا لینے میں کیا قابل ستائش ہے؟
  15. arifkarim

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    یہی تو مسئلہ ہے کہ علمی پروگرامز وہ ریٹنگ جنریٹ نہیں کرتے جو یہ خرافاتی پروگرامز دکھاتے ہیں۔
  16. arifkarim

    دنیا کی 11 خطرناک ترین شاہرائیں!

    زیک اوپر کہیں نام غلط ہیں تو انہیں بھی درست کر دیں
  17. arifkarim

    نیوزی لینڈ میں شاہد آفریدی اوراحمد شہزاد مقامی کرنسی کے بغیر برگر لینے پہنچ گئے!

    ایک اور حوالہ یہاں اسکے مطابق انکے پاس امریکی ڈالر تھے جو وہاں نہیں چلے۔ اسلئے مسئلہ ہوا۔ اخبار نے زرد صحافت کے تحت ان دونوں کی جیب ہی خالی کر دی۔
  18. arifkarim

    نیوزی لینڈ میں شاہد آفریدی اوراحمد شہزاد مقامی کرنسی کے بغیر برگر لینے پہنچ گئے!

    آپکی کریڈٹ کارڈز میں دلچسپی دیکھ کر کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ نیوی چھوڑنے کے بعد کسی بینک میں بھرتی ہو جائیں۔
  19. arifkarim

    دنیا کی 11 خطرناک ترین شاہرائیں!

    یہ واقعی میں دیکھنے کی جگہ ہے:
  20. arifkarim

    دنیا کی 11 خطرناک ترین شاہرائیں!

    دنیا کی 11 خطرناک ترین شاہرائیں پاکستان کی شاہراہ قراقرم سے لے کر برازیل کی 'ڈیتھ روڈ' تک یہ شاہراہیں ایسی نہیں جن پر کمزور دلوں کے مالک افراد سفر کرسکیں۔ لاتعداد موڑ، بلند و بالا لہریں اور بہت کچھ ایسا جو ان ان شاہراﺅں کو خطرناک ترین بنا دیتا ہے۔ یہاں ایسی ہی چند سڑکوں کا ذکر ہے جن پر سفر...
Top