صاحب محل: ایک دیوانگی کا مظہر
ابوبکر شیخ
دیوانگی نہ کسی کے بس میں ہوتی ہے اور نہ کسی کو بس میں رہنے دیتی ہے۔ یہ آپ کی سرشت میں ہوتی ہے اور خون میں گردش کرتی ہے۔ پھر یہ آپ کے وجود کے ساتھ جوان ہوتی ہے اور جب یہ جوان ہوجاتی ہے تو اپنے راستے خود ڈھونڈ لیتی ہے۔
دنیا کے سارے عجائبات، یہ ترقی، یہ...