جسکی چیز خراب کی تھی، سوری بھی اسے سے کرنی چاہئے تھی۔
آپ تو پھر بچپن ہی سے جہادی کاروائیوں میں ملوث ہیں۔ آپ کی کڑی نگرانی کرنی چاہئے۔
شرارتوں سے ہی نہیں، پیدائش سے بھی۔
بچپن میں آگ کے کھیل ہم نے بھی بہت کھیلے لیکن اتنے گمبھیر نہیں۔
چور چوری سے جائے، سینہ زوری سے نہیں۔