میں اس ایجوکیشن کا مخالف نہیں لیکن جیسے مذہبیات و فلسفہ پڑھنے و سمجھنے کیلئے ایک عمر اور تجربہ درکار ہے۔ ویسے ہی نرسری لیول کے بچوں کو جنسیات کی تعلیم دینا حماقت ہے۔ وہ اسے پڑھ تو لیتے لیکن بالغوں والی سمجھ نہ ہونے کی وجہ سے کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ نتیجتا بڑوں کی کاپی کرتے ہوئے پرائمری اسکول میں ہی...