ساجد بھائی
اس خوشی کے موقع پر آپ کو بہت مبارک باد !
کچھ تعارف اگر بھابھی کا کروا سکیں :happy: بلاگ دنیا میں جہیز اور شادی کی رسموں کے حوالے سے کچھ گفتگو ہوئی تھی ۔ اس موقع پر رسم و رواج کے حوالے سے تقریب (تقریبات ؟) کس طرح انجام پائیں ۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ شیئر کرنا چاہیں...
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رہتی دنیا تک کیا امن و اخوت و محبت و آشتی کا درس نہیں دیا تھا ؟ یا پھر آپ کے خیال میں شریعتِ محمدی کا بھی ٹائم ختم ہو چکا ہو گا اور اب کسی خونی شریعت کی ضرورت پڑ گئی ہے !
عمر بھائی ، مختصر ہی سہی آپ کے کام کی یقیناً اہمیت ہے قطرہ قطرہ ہی دریا بنتا ہے اور ویسے بھی لایعنی مباحث سے تو بہتر ہے کہ کسی تعمیری پراجیکٹ میں شرکت کر لی جائے ورنہ کتنے ہی اراکین ہیں یہاں فورم پر جو اپنا اور دوسروں کا وقت ضایع کرنا ضروری سمجھتے ہیں ۔
السلام علیکم
دراصل اراکین جب درخواست بھیجتے ہیں لائبریری میں رکنیت کے لیے تو اس طریق کار میں کچھ تیکنیکی مسئلہ تھا جس کی بنا پر صرف منتظم اعلی ہی کے پاس اس درخواست کو قبول کرنے کا آپشن درست کام کر رہا تھا فی الحال یہ آپشن معطل ہے ۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
تیلے بھیا کا کہنا ہے کہ وہ کام چور ہیں ۔
تاہم
انھوں نے جہاد میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی ہے اور فی الحال تو آپ صرف نعرہ لگاتے پائے گئے ہیں البتہ امید ہے کہ جلد ہی جہاد کا عملی مظاہرہ کرنا شروع ہو جائیں گے اور یہاں اپنی جہادی سرگرمیوں کی اپڈیٹ دیں گے ۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید