بہت معذرت کے ساتھ مگر یہ تلخ حقیقت ہے کہ نظام عدل کی حمایت کرنے والے اراکین کے پاس وہ اعتماد نظر نہیں آ رہا کہ جو ہونا چاہیے ۔ اگر آپ صرف یہاں ہی اعتماد کے ساتھ بات نہیں کر سکتے کہ جہاں مسلمان اکثریت میں موجود ہیں تو دنیا بھر مین غیر مسلموں کے سوالات کے سامنے نظام عدل کو اعتماد کے ساتھ کس طرح...