نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ کے خیال میں کل سے آپ سے کیا لطائف سنانے کا تقاضہ کیا جا رہا کیا ! ؟؟
  2. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ ، آپ مرد ہو کر اس درجہ ذکی الحس واقع ہوئے ہیں :confused: حد ہو گئی ذکی الحسی کی !!
  3. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ ، آپ سے اس درجہ نامعقولیت کی توقع بھی رکھنا پڑے گی کیا اب :biggrin::biggrin:
  4. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    پروفیسر ظفری ، آپ الجہاد دھاگے پر رپورٹ کریں :timeout:
  5. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    پروفیسر ظفری ، آپ نے فرخ کو ایک سنجیدہ مسئلے میں الجھانے کی کوشش کی ہے لہذا اب آپ پر جہاد واجب ہو گیا ہے : )
  6. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    لیکن فرخ ، کل تو آپ نے صااف اور قطعی کہہ دیا تھا کہ آپ کا کام صرف خبر لگانا ہے اور ڈسکشن نہیں ! ؟ :biggrin:
  7. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ ، سنی سنائی پر یقین کرنے سے پہلے ایک مرحلہ ہوتا ہے متعلقہ فرد سے تصدیق کر لینے کا ۔ ۔ ۔ کیا آپ اس یہ بات جانتے ہیں ؟؟ اگر نہیں تو آئندہ اس بات کا خیال رکھیے گا !
  8. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہاں گفتگو میں شامل اراکین سے چند سوالات پچھلے صفحات پر کیے گئے ہیں امید ہے کہ متعلقہ اراکین ان سوالات کے جوابات فراہم کریں گے ۔ شکریہ سوالات کی نشاندہی یہاں ذیل میں دوبارہ کی جا رہی ہے : ہمت علی سے سوال محسن حجازی سے سوال فرخ سے سوال ٌ*ساجد* سے سوال
  9. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ دونوں پیغامات آپ کے ہی ہیں ناں !! چند ہی گھنٹوں کے اندر آپ نے اپنا بیان تبدیل کر دیا ۔ یا تو آپ نے پہلے بغیر سوچے سمجھے لکھ دیا تھا یا پھر بعد والا بیان بغیر سوچے سمجھے لکھ دیا ہے ۔ آپ بزرگ ہیں آپ محنت کرنا شروع کیجیے ہم جونیئرز ضرور آپ کا ساتھ دیں گے البتہ اگر آپ کی سوچ یہ ہو کہ...
  10. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا آپ حقیقت میں اتنے ہی ناسمجھ ہیں یا بظاہر ناسمجھ نظر آنے کی کوشش کر رہے ہیں ؟ اگر آپ ناسمجھ ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو سنجیدہ موضوعات پر گفتگو میں شریک ہونے کی کوشش نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی سنجیدہ خبروں کی خبر رسانی کرنا چاہیے تاوقتیکہ آپ کے اندر سنجیدہ موضوعات کو سمجھنے اور ان پر گفتگو...
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم ملائکہ ، کیسی ہیں آپ ؟ بہت شکریہ ۔ کافی دنوں آج طبیعیت بہتر تھی تو میں یہاں پہنچنے کی کی لیکن ٹریفک جام تھا آگے جانے کا راستہ بلاک جیسے :(
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ جویریہ ، مصروفیات تو زندگی کا حصہ ہیں ، آج کچھ طبیعیت بہتر بلکہ کافی بہتر تھی پر ڈرائیور نے غلط جگہ ڈراپ کر دیا یہاں فورم پر :brokenheart::brokenheart:
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ شمشاد بھائی ، اتنی خوشی سے میں فورم پر آئی تھی کہ اتنے دن بعد کچھ سکون نصیب ہو گا لیکن :( :( :(
  14. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا ہو گیا ہے ہمت بھائی ، الزام کہاں سے دکھائی دے گیا :rolleyes: گفتگو میں کئی اراکین شامل ہوتے ہیں ، چونکہ آپ نے وعدہ کیا کہ تفصیلی و جامع جواب فراہم کریں گے جلد تو میں اسی کے لیے درخواست کی ہے کہ جلد فراہم کر دیں تاکہ اراکین جو بھی گفتگو میں شامل ہیں یا ہونا چاہیں تو سب اراکین تعمیری...
  15. سیدہ شگفتہ

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    اس بارے میں کچھ تفصیل اگر بتا سکیں ۔ شکریہ
  16. سیدہ شگفتہ

    الجہاد الجہاد

    یا اللہ جہاد کرنے والے تو بہت کم ہیں ، اب تیرے دین کی حفاظت کرنے والے نجانے کہاں رہ گئے ہیں :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    الجہاد الجہاد

    زکریا بھائی آپ کا پرہیز کالعدم قرار دیا جاتا ہے :cowboy:
  18. سیدہ شگفتہ

    الجہاد الجہاد

    یہ دھاگہ تو آگے ہی نہیں بڑھ رہا !
  19. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ سے یہ بھی امید ہے کہ گفتگو میں آدابِ گفتگو کو نظر انداز نہیں کریں گے ۔ شکریہ
Top