نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرحان میری منزل لائبریری ہے یہاں ، اگر اراکین لائبریری پراجیکٹ میں ساتھ دینا چاہیں تو خوش آمدید !
  2. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ آپ نے اپنا نکتہ نظر واضح کر دیا ہے کہ آپ محض خبررسانی تک محدود رہنا چاہتے ہیں بھلے آپ متعلقہ خبر کے حوالے سے صاحبِ علم نہ بھی ہوں ۔ نکتہ نظر کی وضاحت و صراحت کے لیے شکریہ اب چونکہ آپ " آج کی خبر" کے زمرہ کو محض خبر رسانی تک محدود سمجھ چکے ہیں اور اس کا اقرار کر چکے ہیں تو اب...
  3. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ آپ کی تحریر سے جو واضح ہو رہا ہے وہ یہ کہ آپ مذکورہ زمرہ میں خبر پوسٹ کرنے والے اراکین کی ذمہ داری کو محض‌ خبر پہنچانے تک محدود کر رہے ہیں حوالہ کے ساتھ ۔ اگر مذکورہ زمرہ میں صرف یہی کیا جانا ہے تو پھر صرف اسی ذمہ داری تک محدود رہا جائے اور خبر سے بڑھ کر اس زمرہ کو تجزیاتی و...
  4. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ساجد بھائی ، نشان زدہ کی تفصیلات کے لیے آپ سے درخواست ہے ۔ علاوہ ازیں اگر آپ نے موجود نظام عدل کا متن دیکھ لیا ہے تو اراکین کی سہولت کے لیے اس کی بھی تفصیلی شکل فراہم کر دیجیے ۔ شکریہ
  5. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    خبر فرد یا افراد تک پہنچانے والا راوی کہلاتا ہے ۔ کیا آپ راوی کی ذم داریوں سے آگاہ ہیں ؟ آپ کے علم میں یہ اہم نکتہ بھی ہونا چاہیے تھا کہ جب آپ کوئی بھی خبر کسی ایک فرد یا افراد و اجتماع تک پہنچاتے ہیں تو متعلقہ فرد اور افراد و اجتماع آپ سے مذکورہ خبر کی تصدیق یا ثبوت فراہم کرنے کا تقاضہ کر...
  6. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ سمیت تمام اراکین کسی پر پابندی نہیں ہے ۔ آپ ایک بہت بنیادی نکتہ کو نظر انداز کر رہے ہیں کہ بغیر علم کے کوئی خبر کسی ایک فرد تک پہنچانا اسلام میں پسندیدہ نہیں ہے اور یہ تعمیر کی بجائے تخریب کا سبب بنتا ہے ۔ اگر اسلام ایک فرد تک خبر پہنچانے کو اہمیت دیتا ہے تو عوام اور اجتماع تک بغیر علم کی...
  7. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    موضوع سے ہٹ کر : شمشاد بھائی اگر نظام عدل کے حوالے تمام دھاگوں کو یکجا کرنا مناسب ہے تو انہیں یکجا کر دیجیے ۔ تمام اراکین موضوع کو تعمیری انداز میں آگے بڑھانے کی سعی کریں ۔ شکریہ
  8. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہمت بھائی بہت مناسب ہو گا اگر آپ مذکورہ تفصیلی و جامع جواب پہلے فراہم کر دیں ، تاکہ گفتگو تعمیری طرز پر آگے بڑھ سکے ۔ شکریہ
  9. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا لوگوں تک خبر پہچانے کی ذمہ داری آپ کو سونپی گئی تھی یا آپ نے اپنے تئیں خود یہ ذمہ داری لی ؟ بہر حال ہر دو صورت میں لوگوں تک خبر پہنچانے کے لیے شکریہ ۔ امید ہے اب آپ اس خبر کے بعد اب نظام عدل کے طریق کار کو لوگوں تک پہنچانے میں سرعت و دلچسپی کا عملی مظاہرہ کریں گے ۔ شکریہ
  10. سیدہ شگفتہ

    کیا ٹی وی بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ ہے؟

    اس سوال سے پہلے تعلیم کی تعریف وضع و واضح ہونا ضروری ہے تاکہ رکاوٹ ہونا یا نہ ہونا ، اس امر کا تنقیدی جائزہ لیا جا سکے ۔ فرحان ، آپ ایسا کریں کہ پہلے یہ بھی لکھیں کہ تعلیم کو کس طرح تعریف کیا گیا ہے ۔ پھر بات کما حقہ آگے بڑھ سکے گی ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بہت شکریہ ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یعنی آپ کو علم نہیں ہے کہ نظام عدل سے کیا مراد ہے ! تو پھر خبر لگانے کا مقصد ؟؟
  13. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جواب واضح نہیں ہے ۔ تفصیلی اورمکمل و جامع جواب لکھیں ۔ شکریہ
  14. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اگر صرف فورم پر ہی نظر کریں ہم تو صرف سیاسی و مذہبی و عصری مباحث کے زمرہ جات میں ہی اتنے ڈھیر سارے جج صاحبان موجود ہیں ۔ ۔ ۔ پاکستان تو پھر فورم سے بہت بڑا ہے !!
  15. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا وہ قوانین تعمیری ہیں یا دونوں ایک دوسرے سے متصادم ہیں ؟ کیا آپ مذکورہ ریاستوں کو اور طالبان کو آپس میں مماثل قرار دے رہے ہیں ؟ اگر ہاں تو مماثل نکات کون کون سے ہیں ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    نظام عدل کیا ہے اور اس کا طریق کار کیا ہے ؟ پاکستان کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا ؟ ایک عام فرد کو اس نظام سے کیا فائدہ پہنچے گا ؟ اور بالخصوص خواتین کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    انگریزی نظام حقیقی عدل نظام دونوں کی تعریف پلیز ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ایک ہی خبر کے الگ الگ دھاگے !!
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ میں موجود ہوں باقی لوگ کہاں ہیں یہ نہیں معلوم ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    الجہاد الجہاد

    فورم پر آتے ہی الجہاد الجہاد کی اتنی صدائیں آنے لگتی ہیں کہ دل چاہتا ہے جہاد میں شریک ہوا جائے اس لیے یہ ایک دھاگہ میں بھی کھول رہی ہوں ۔ یہ جہاد نفس کے خلاف کرنا ہے ۔ چلیں جی اب بتائیں کہ کون کون اس جہاد میں مصروف ہے اور مزید کون کون مصروف ہونا چاہتا ہے :cowboy:
Top