نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تلاش منتظمین

    السلام علیکم آپ سب کا شکریہ۔ نایاب بھائی ، بیشتر ایرر 500 کی وجہ سے پوسٹ کرنے میں تعطل رہا تاہم ہم لوگ ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں ، فرحت کی طبیعیت بہت بہتر ہے اب اور میری بھی ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم خیریت سے ہیں زونی ، زین بھائی ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    اگر اراکین اس دھاگے اور اس کے عنوان کی جانب توجہ کرنا چاہیں !
  4. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اس درجہ پُر شوق ہونا !!
  5. سیدہ شگفتہ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جو بیان آپ محفل کے حوالے سے مناسب نہیں محسوس کر رہے وہ محفل سے باہر کیا پاکیزگی کے دائرے میں آ جائے گا ؟؟
  6. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم اس وقت تو شاید کوئی آنلائن نہیں ۔ آج بہت دنوں کے بعد فورم میں پوسٹ کر پائی ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    بہت شکریہ زین بھائی ، میں ٹھیک ہوں ، آنا تو ہوتا ہے مگر ایرر 500 کی وجہ سے پوسٹ نہیں ہو پاتی ۔ آج کچھ موقع ملا ہے ابھی بھی ایرر آ رہا ہے بار بار ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم تھینکس عمار ، خیریت سے ہیں ؟ میں ٹھیک ہوں ۔ کیا کچھ مصروفیت چل رہی ہے ؟ نہیں اس وقت آنلائن نہیں تھی جب آپ نے میسج لکھا تھا ، بس چند ایک ہی پوسٹس بڑی مشکل سے کر پائی تھی ۔ بار بار ایرر 500 آ جاتا ہے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    آج کا شعر - 3

    و صلی اللہ علیٰ نور کزو شد نورھا پیدا زمیں از حبِ اُو ساکن ، فلک در عشقِ اُو شیدا
  12. سیدہ شگفتہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    السلام علیکم فاطمہ ، چنے اور کشمش مجھے بھی پاس کر دیں :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    مختاراں مائ!

    علی ذاکر ، آپ اپنی سوچ یا پھر الفاظ کے انتخاب میں محتاط نظر نہیں آ رہے ! ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    مہدی حسن یہ وطن تمہارا ہے

    شکریہ فرخ بھائی ، میرا پسندیدہ ملی نغمہ ہے ۔ آپ نے مجھے یاد آ رہا ہے شاید پہلے بھی پوسٹ کیا تھا ناں ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    نہیں معلوم ، اس خوشی کی حقیقت کیا ہے ، بہر حال مبارک باد تو لکھ ہی دوں !
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    جویریہ ، 10 بجے تھوڑی :( میری صبح تو عام طور پر چار / ساڑھے بجے تک ہو چکی ہوتی ہے :(
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟ زین بھائی ، شمشاد بھائی ، جویریہ کیا ہو رہا ہے ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و آل محمد
Top