السلام علیکم
لیں جی میرے جیسے نالائق بھی کبھی کوئی ناممکن سرانجام دے سکتے ہیں ۔ مجھے اپنی سالگرہ کا دن یاد نہیں رہتا تو زین بھائی کا کیسے یاد رہ سکتا تھا جبکہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ زین بھائی کی سالگرہ کب ہوتی ہے ؟ بس غلطی سے ابھی پورٹل پیج پر آج کی سالگرہ کے خانے میں نظر پڑ گئی تو وہاں...