شمشاد بھائی ، میں تو کچھ بھی نہیں کیا تھا :( ، بس پاؤں میں درد شروع ہو گیا تو میں پرواہ ہی نہیں کی پھر درد بڑھتا گیا تو پاؤں نے چلنے سے انکار کر دیا تو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا بالآخر ، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ گرنے سے موچ آئی ہے اور مجھے یاد ہی نہیں آ رہا کہ کب گری :(
شوق تو ہیں ناں ، بہت سارے...