میں ٹھیک ہوں سارہ ، لیکن اس وقت ایرر 500 بار بار آ کے کہہ رہا ہے کہ کمپیوٹر سے اٹھ جاؤ :( :(
بجلی صرف ایک بار گئی :happy:
یہ بتائیں کہ بریک ڈاؤن کیسا رہا پھر اس بار :biggrin:
السلام علیکم
اچھا جناب ، اب میں کچھ سوالوں کے جواب الگ الگ بھی دے دوں یہاں ۔
دراصل ہمارے پاس لائبریری سیٹ اپ اپنی فائنل شکل میں جب تک آئے اس دوران جو اراکین صرف ٹائپنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ٹائپنگ کے علاوہ لائبریری میں کسی بھی دوسرے زاویہ سے شرکت نہیں چاہتے نہ ابھی نہ ہی آئندہ کبھی تو...
السلام علیکم
دلچسپ لکھا خرم ، میں صرف پہلی ہی پوسٹ پڑھی ہے ابھی اس تھریڈ کی، اچھا لکھا ہے ، ایسے ہی لکھتے رہیں چھوٹی چھوٹی باتیں بھی سیکھنے کے لحاظ سے بہت اہم ہوتی ہیں ہم پڑھنے والوں کے لیے ۔
یہ ایک پرانا دھاگہ ہے اتفاق سے سامنے آ گیا اور یہ تب کی بات ہے جب فورم پر شکریہ کے بٹن موجود نہیں تھے ۔
نبیل بھائی ، آپ نے بھی کون کون سے کارنامے انجام دیے ہوئے ہیں ! :cool2:
شاہ بھائی ، ابتدائی صفحات آپ کے پاس ہیں تاہم آپ نے کہا تھا کہ صفحات کی تعداد کے بارے میں نشاندہی کر دیں گے بعد میں کہ کتنے صفحات پر آپ کام کریں گے اس کے لیے آپ سے درخواست ہے ۔
شکریہ
السلام علیکم
شکریہ نایاب بھائی ، اس عنوان پر شاہ 110 بھی کام کر رہے ہیں تاہم ابھی انھوں نے صفحات مشخص نہیں کیے ۔ اس کے کچھ صفحات میں بھی ٹائپ کرنا کر رہی ہوں ۔ ص 65 تا 69