السلام علیکم
شکریہ نایاب بھائی ، ذپ رپلائی کر دیا ہے ، ٹائٹل کے حوالے سے ایک تجویز یہ بھی ہوسکتی ہے کہ اصل کتاب کے اسکین امیج کو لے کر اگر آپ ٹائٹل ڈیزائن کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیں تو اصل کتابی ٹائٹل کا اسکین دیکھ لیں البتہ مجھے یہ نہیں معلوم کہ یہ تجویز قابل عمل ہے یا نہیں ؟