اب یہ کہ اب تک کیے گئے اقدامات و تجربات کے نتیجے میں کیا مسائل سامنے آئے اور ٹاسک کس حد تک حاصل کیا گیا اور اس وقت کہاں فوکس کرنا ہے؟
اس وقت ہمارے پاس:
لائبریری سائٹ موجود ہے
ہمارے پاس اسکین متون ایک مناسب تعداد میں موجود ہیں
اسکین متون کو محفوظ کرنے کے لیے ایف ٹی پی اکاؤنٹ موجود ہے اردو...
لائبریری کو ادارے کی شکل دینے کے لیے ترجیحا ایسے اراکین کی ضرورت ہے جو انتظامی امور سنبھال و انجام دے سکیں اور لائبریری سیٹ اپ کی مکمل و بہترین تشکیل میں اپنا کردار ادا کر سکیں ۔ اب سوال یہ کہ لائبریری سیٹ اپ سے کیا مراد ہے؟ اس کے لیے میں چاہوں گی کہ پہلے ایک نظر لائبریری وژن پر ڈال لی جائے۔...
السلام علیکم
آپ سب کا شکریہ ۔
پہلے چند نکات جن کا یہاں ذکر کیا گیا ۔ اردو لائبریری پراجیکٹ کے حوالے سے اس تشتویش کا اظہار کہ لائبریری میں کام نہیں ہو رہا ، کتب آنلائن موجود نہیں ، لائبریری آرگنائزڈ نہیں
یہ اظہار بھی سامنے آیا ہے کہ لائبریری کو بہت زیادہ اراکین میسر ہیں اور وہ کام کے...
بہت شکریہ نایاب بھائی ، آپ نے کل جو ربط بھیجا تھا اس کی نشاندہی یہاں کر دی ہے تاکہ دیگر اراکین ٹائٹل اور ای بک کی تشکیل کی بابت اپنی آراء پیش کر سکیں ۔ اس سلسلے میں متعلقہ نکات / سوالات آپ پیش کرنا چاہیں تو آپ سے درخواست ہے ۔
شکریہ
السلام علیکم
میرا خیال ہے بیشتر اراکین اپنی رائے پیش کر چکے ہیں میں آج یہاں پیش کیے گئے نکات کے حوالے پوسٹ کرنا چاہوں گی تاہم اس دوران اگر مزید کوئی رکن یہاں رائے پیش کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
نبیل بھائی ، اس وقت کچھ ایسے عنوانات کی ای بک بنائی جا رہی ہے جن کی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی یا...
مغل بھائی ، آپ نے فی الفور رپلائی کیا یہاں ، شکریہ اور معذرت بھی کہ آپ کو کل ذپ نہ جا سکا اور فاطمہ کو بھی ۔
اچھا جناب اگر بقیہ اراکین بھی اپنی رائے جلد یعنی کہ آج ہی پیش کر دیں تو ایک ساتھ تمام نکات دیکھ لیے جائیں ۔ شکریہ