1۔ اگر کوئی ہیکر آپ کے کمپیوٹر سے معلومات چرا لے :terror: تو آپ اپنے ڈیٹا کو بچانے کے لیے کتنی رقم دینے پر تیار ہو جائیں گے؟ سوچ سمجھ کر جواب دیجیے گا۔ :question:
پیسے نہیں دوں گا الٹا ہیکر کی خفیہ ویڈیو پبلک کر کے پتھر کا جواب اینٹ سے دوں گا :)
2۔ اگر آپ کو اپنے لیے کوئی عرفی نام رکھنا...