نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عمران خان کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ

    اقتدار اور طاقت کا نشہ ہی ایسا ہے۔ وہ بھی آخر کو انسان ہیں فرشتے نہیں۔
  2. جاسم محمد

    عمران خان کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ

    بجائے ان طبقات کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے جو ماضی میں ٹیکس ادا نہیں کر رہے تھے، سب پر بلا تفریق مزید فلیٹ ٹیکسز لگا دئے گئے ہیں۔ دوسرا اہم مسئلہ ٹیکس وصولی کا ہے۔ عوام بیشک پورا ٹیکس ادا کر رہی ہو، جب تک سرکاری خزانہ تک اس کی وصولی کا نظام موثر نہیں بنایا جاتا۔ یہ مسائل ایسے ہی چلتے رہیں گے۔
  3. جاسم محمد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    خلائی ریس شروع کرنے کا ارادہ ہے کیا؟ :LOL:
  4. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    25 جولائی۔ تبدیلی کا دن؟ ترمیم و اضافہ شدہ 25/07/2019 خورشید ندیم آج پاکستان کے عوام نے زبانِ حال سے بتانا ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ تبدیلی یا ’تبدیلی‘ کی تبدیلی؟ اگرآج لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں، عوام اپوزیشن کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے گھروں سے نکلتے اور جلسہ گاہوں کا رخ کرتے ہیں تو...
  5. جاسم محمد

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    چلیں آپ اس مایوسی پھیلانے والے لفافے کو پڑھ کر خوش ہو لیں :) ٹرمپ سے بھی زیادہ گریٹ لیڈر؟ 25/07/2019 حامد میر سپر پاور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک دوسرے کی تعریفوں میں زمین و آسمان ایک کر دیا۔ وائٹ ہاؤس میں عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے بعد ٹرمپ...
  6. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    مذہبی آزادی ہر انسان کا بنیادی حق ہے چاہے وہ کسی بھی ملک و قوم کا باسی ہو۔
  7. جاسم محمد

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ قرضوں کا غلط استعمال ہے: ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عاطف میاں

    فارغ کیوں کیا گیا اس پر طویل بحث یہاں ہو چکی ہے۔ جا کر پڑھ لیں :) وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے
  8. جاسم محمد

    میڈیا کا بھی احتساب ہونا چاہیے، عمران خان کا امریکی تھنک ٹینک سے خطاب

    بے شک۔ اسی لئے وہ اس وقت وزیر اعظم نہ بن سکے۔ ملک میں اگر اقتدار چاہئے تو مقتدر حلقوں کے ساتھ ایک پیج پر چلنا پڑے گا۔ دوسری صورت ایرانی طرز کا خونی انقلاب ہے جو حقیقی معنوں میں مقتدرہ سے اقتدار چھین کر عوامی نمائندوں کو منتقل کرے گا۔ ان دو انتہاؤں کے بیچ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔:)
  9. جاسم محمد

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ قرضوں کا غلط استعمال ہے: ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عاطف میاں

    اگر ڈاکٹر عاطف میاں اور کپتان ایک پیج پر نہ ہوتے تو کبھی ان کودھرنے کے دوران وزیر خزانہ بنانے کا اعلان نہ کرتے۔ اور حکومت میں آنے کے فوری بعد اقتصادی مشارتی کونسل میں شامل نہ کرتے۔ :)
  10. جاسم محمد

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ قرضوں کا غلط استعمال ہے: ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عاطف میاں

    بے تحاشا قرضے لے کر کرپشن اور غیرپیداواری سیکٹر میں ضائع کر دینا ہی وہ اصل ن لیگی نظریہ ہے جس کے خلاف عمران خان 1996 سے جنگ کر رہا ہے :)
  11. جاسم محمد

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ قرضوں کا غلط استعمال ہے: ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عاطف میاں

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ قرضوں کا غلط استعمال ہے دنیا کے پچیس 'روشن ترین' نوجوان ماہرینِ اقتصادیات میں شامل ڈاکٹر عاطف میاں کا کہنا ہے کہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ، بیرونی قرضوں کا غیر پیداواری منصوبوں پر استعمال ہے۔ بی بی سی اردو پر تفصیلی انٹرویو
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فلائٹ بہت رات کو ۱ یا ۲ بجے لینڈ کی تھی۔ اس لئے دفتری اوقات تو نہیں البتہ “بستری” اوقات کا حرج ضرور ہوا تھا :)
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر اپوزیشن کا یوم سیاہ ویب ڈیسک جمعرات 25 جولائ 2019 احتجاجی ریلیوں میں اپوزیشن کے سیکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔ فوٹو:ٹوئٹر کراچی: مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ...
  15. جاسم محمد

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا

    بوٹ مصنوعی ذہانت کے باوجودغیر اہم خبریں پوسٹ کرنا شروع کر دے گا ۔ کچھ فارمز پر بوٹس کو یہ کرتے دیکھ چکا ہوں۔ اس لئے ہم فطرتی ذہانت بروئے کار لاتے ہوئے چن چن کر صرف "متنازع"خبریں ہی لگاتے ہیں :)
  16. جاسم محمد

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    سب کچھ ہی اُلٹ ہوا ارشاد بھٹی پہلے پروٹوکول کی بات کر لیں، امریکی دورے چار قسم کے، پہلا اسٹیٹ وزٹ، اس کی دعوت صرف ہیڈ آف اسٹیٹ مطلب سربراہ مملکت کو، اس میں ایئر پورٹ سے ایئر پورٹ تک مکمل پروٹوکول، 21توپوں کی سلامی اور بہت کچھ شامل، پاکستان کی 71سالہ تاریخ میں ایوب خان کو دو مرتبہ، جنرل ضیاء...
  17. جاسم محمد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    آخر میں تو کسی فوجی جوان نے ہی جانا ہے۔تاکہ پاک فوج کا نام مزید روشن ہو سکے۔ شارٹ لسٹنگ تو محض ایک ڈرامہ ہے :)
  18. جاسم محمد

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا

    ن لیگی قیادت کے جج ویڈیو سکینڈل بریک کرنے کے بعد اب یہ میڈیا میں کیچڑ اچھالنے کا سلسلہ شو بز اور کھیلوں کی دنیاتک پہنچ چکا ہے۔ یہ سیاسی مافیا قوم کی بہترین کردار سازی کر رہا ہے۔
  19. جاسم محمد

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا اسپورٹس رپورٹر جمعرات 25 جولائ 2019 ویڈیوز اور تصاویر سمیت مزید شواہد بھی موجود ہیں،الزام لگانے والی کا دعویٰ۔ فوٹو: فائل لاہور: امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا جب کہ واٹس ایپ پرمبینہ گفتگو کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا...
  20. جاسم محمد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے یہ پاکستان کے اسپیس پروگرام کے لیے تاریخ ساز اقدام ہوگا، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے 2022 سے پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی...
Top