پہلے ذرا جہاز ترین، شاہ محمود قریشی، اعظم سواتی ، فیصل وواڈا وغیرہ کے اثاثوں سے پورا ٹیکس وصول کر کے دکھائیں۔ یہاں تو فی الحال یہ ہو رہا کہ وفاقی وزیر برائے ریوینیو حماد اظہر نے اپنے گوشواروں میں صرف 5000 روپے ٹیکس شو کیا تھا ۔اوپر سے شبر زیدی جو ماضی میں اشرافیہ کو ٹیکس بچانے کے طریقے سکھانے کے...