مذہب کے نام پر دوہرے معیار
24/07/2019 طاہرہ مسعود
اس سے قبل کہ اصل معاملے کا ذکر ہو قارئین سے ایک سوال ہے کیا یہ سچ نہیں ہے کہ ہمارے ٹی وی کے اینکرز ہمارے کالم نگار ہمارے سیاستدان دن رات قوم کی کمزوریاں اور برائیاں اچھالتے اور قوم کو بدنام کرتے رہتے ہیں؟
یہ تو ایک قومی فریضہ اور شعار بن...