نیب کی جس شق کے تحت میاں صاحب کو سزا ئیں ملی ہیں۔ اس میں بار ثبوت میاں صاحب پر ہے۔
اگر میاں صاحب پاناما لیکس میں پکڑے جانے والے لندن فلیٹس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیتے تو معاملہ وہیں ختم ہو جانا تھا۔ لیکن ان سے غلطی یہ ہوئی کہ پہلے اسمبلی اور بعد میں قوم سے خطاب میں ان کی ملکیت تسلیم کر...