سزا معطل ہونے سے نااہل شخص انتخابات کیلئے اہل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
سزا معطلی کے وقت انتخابی اہلیت عدالت کی تحریری اجازت سے ہو سکتی ہے، عدالت عظمیٰ فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سزا معطلی اور انتخابی اہلیت سے متعلق کیس کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سزا معطل ہونے...