ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔
بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حیران و پریشان کر دیا ہے، ایک چینل نے سرخی...