شکریہ سعود بھائی ، گذشتہ دنوں موت کا ہلکا سا ذائقہ چکھا لیکن اللہ تعالی کی مرضی و منشاء تھی تو ابھی زندگی باقی ہے ۔ آہستہ روی سے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھ رہی ہوں ابھی کچھ دن لگیں گے یہاں باقاعدہ ہونے میں ۔
شمشاد بھائی ، زندگی کی بے ثباتی سے دل دکھی ہے ، یہاں شہر جل رہا ہے اپنی آنکھوں کے...