السلام علیکم
بہت شکریہ ، فاتح بھائی ، مجھے ای بکس بنانا ہیں ، کچھ ہوم ورک کیا ہے میں اس سلسلے میں سعود بھائی اور زکریا بھائی سے رہنمائی لے کر اور مجھے ورڈ فائل سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں کنورٹ کرنا آ گیا ہے اور ایم ایس ورڈ فائل میں بک مارک کرنا اور ہائیپر لنک کرنا بھی ۔ ابھی تک جو سمجھ آئی یہ...