نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کاروبار کے لیے مشورہ

    السلام علیکم جاوید اقبال بھائی ، مفید مشورے تو دیئے جا چکے ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو تمام کوششوں میں کامیابی عطا فرمائے ، آمین ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل فورم پر نئے سال کے حوالے سے ایک تجویز

    السلام علیکم اچھا جناب ایک تجویز ہے ، اردو محفل فورم کو آغاز سے اب تک ایک علمی و تہذیبی تشخص حاصل رہا ہے ۔ اگر ہم اس تشخص کو مزید اجاگر کرنا چاہیں تو ایک تجویز یہ ہوسکتی ہے کہ موجودہ نئے سال کو فورم پر علمی و تحقیقی سال کے طور پر فوکس کیا جائے ۔ اس سلسلے میں آپ تمام اراکین اگر قابل عمل تجاویز...
  3. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : آغازِ سالِ نو

    السلام علیکم اگر دوسرے اراکین اس سے مختلف تعداد پیش کرنا چاہیں تو لکھ سکتے ہیں ۔ شکریہ
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    السلام علیکم شمشاد بھائی خیریت سے ہیں بھابھی کہاں ہیں ان دنوں ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    شکریہ زین بھائی میں ٹھیک ہوں ، یہاں کا موسم تو بہت اچھا سا ہے ، ابھی کچھ دیر پہلے بہن سے فون پر بات ہوئی تو لاہور میں سردی زیادہ ہے کوئٹہ کا تو خیر حال ہی مختلف ہو گا
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    السلام علیکم خیریت سے ہیں زین بھائی ، آپ کی طرف کیسا ہے موسم ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. سیدہ شگفتہ

  12. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : آغازِ سالِ نو

    السلام علیکم سال نو کے آغاز کے موقع پر نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے آپ سب کو نئے سال کی مبارک باد ۔ اللہ تعالی سے امید اور دعا ہے کہ یہ سال نہ صرف ہمارے لیے بلکہ تمام بنی نوع انسان کے لیے فلاح و ترقی کا سال ثابت ہو ۔ آمین ۔ اس موقع پر چند ایک چیزیں لائبریری کے حوالے سے ذکر کرنا ہیں ۔ اس...
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شکریہ مغل بھائی ، فرار ہونا عقیدہ ہے نہ مسلک لہذا فرار ہونے کا خیال کبھی نہیں آیا ، ہاں زندگی میں کون سی سانس آخری ہو گی یہ ہم سب میں سے کوئی نہیں جانتا ۔ رہی آنے کی بات تو اس کے لیے تو پہلے جانا ہو گا ناں اور ایسی نوبت کبھی پیش نہیں آئی ، اردو محفل فورم میرے لیے بہت اہم ہے اپنے علمی و...
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شکریہ زین بھائی ، میں تو ٹھیک ہوں لیکن سانحہ کراچی سے دل دکھی ہے بہت ۔ بار بار لوگوں کا خیال آ رہا ہے جو مشکل میں ہیں بہت اور وہ جنہیں زندگی سے محروم کر دیا گیا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سب کی مشکل حل فرمائے اور ہمیں ہم سب کو توفیق ہو کہ ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹ سکیں ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شمشاد بھائی ، دکھ بہت زیادہ ہیں ، جانی و مالی ہر طرح سے عظیم نقصان ہوا ہے ۔ جو زندہ ہیں وہ زندہ در گور جیسے ! اجتماعی نقصان ہوا ہے اور غیر معمولی حوصلہ و عزم کی ضرورت ہے ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شکریہ سعود بھائی ، ایک اتفاقی حادثہ پیش آیا تھا تاہم قبل اس کے کہ سنگین صورتحال پیش آتی اللہ تعالی نے عین وقت پر مدد کر دی ۔ سب کچھ خیریت رہی ۔ جہاں تک دعاؤں کی بات ہے تو مجھے یقین ہے کہ بغیر کہے بھی ہاتھ ضرور اٹھتے ہیں دعا کے لیے ۔ نہیں ماوراء کی کال نہیں آئی ۔ کچھ دن قبل میں نے ماوراء...
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
Top