نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    اللہ تعالی مغل بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے ، آمین ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    بہت شکریہ زین بھائی ، میں بہتر ہوں اور غائب نہیں اپنی کمٹمنٹس نبھانے میں وقت گذر رہا ہے اور کچھ وقت لوگوں کو اور مختلف انسانی رویوں کو سمجھنے کی کوشش میں بھی ۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے ، مصروفیات کی نوعیت کیا ہے ان دنوں ؟ موسم کیسا ہے بلوچستان میں اور لوگوں کی سوچ کیسی ہے ، وہاں کی خبریں سن کر پڑھ کر...
  4. سیدہ شگفتہ

    مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

    دلچسپ سوالات و جوابات :) میرے پاس تو ذہانت ہی نہیں ہے :(
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم شمشاد بھائی خیریت سے ہیں ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم شکریہ سعود بھائی ، میں ٹھیک ہوں ، انسانی رویوں سے کچھ نئے اسباق سیکھے ہیں ۔ آپ ذپ کر دیجیے گا یا ایمیل ، اسی ماہ ابو کی سرجری ہونا ہے ، اگر فوری طور پر آنلائن آنا ممکن نہ ہوا تو مطلع کر دوں گی ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    السلام علیکم مغل بھائی ، آپ کو اس منفرد خوشی کی دلی مبارک باد ، اور نئی مہمان کے لیے بہت سی دعائیں زندگی میں بہت سی خوشیوں کی اور بہت سی کامیابیوں کی ۔ اللہ تعالی ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے ، آمین ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سارہ کی شادی

    السلام علیکم سارہ ، آپ کا نمبر بہت بار ملایا لیکن ریسیو نہیں ہو سکا تاہم حجاب کے ذریعہ آپ سے بالواسطہ رابطہ ممکن ہو سکا تھا ، تھینکس ٹو حجاب ۔ آپ کو بہت بہت مبارک باد ، بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر ، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو بہت سی بے حد و حساب خوشیاں ملیں اور بہت خوش رہیں ، آمین ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کراچی۔ ۔کراچی

    السلام علیکم بوچھی ، پاکستان میں خوش آمدید ! میں امی کا نمبر بھی آپ کوبھیجا ہے ، آپ پاکستان پہنچ کر میرے دونوں نمبرز (زیادہ وہی نمبر جس کے آخر میں 4 ہے) اور امی کے نمبر پر بھی رابطہ کر لیجیے گا۔ آپ کو یہاں دو خاص لوگوں سے بھی ملوانا ہے ۔ لنچ میرا دل ہے کہ آپ ہمارے ساتھ کریں اور اگر آپ کے...
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    کراچی۔ ۔کراچی

    تھینکس بوچھی ، نمبردیکھ لیا ہے فرزانہ کا
  17. سیدہ شگفتہ

    کراچی۔ ۔کراچی

    السلام علیکم بہت شکریہ شعیب بھائی ، عام طور پر بلڈنگز اس طرح بنی ہوتی ہیں کہ میرے لیے ایکسسبل نہیں ہوتیں خاص طور پر سیڑھیوں کی وجہ سے ۔ آپ سب کس جگہ اکٹھا ہوں گے کیا جگہ کا تعین ہو چکا ہے ؟ اگر ایکسسیبل پلیس ہو تو میرے لیے ممکن ہو سکے گا ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کراچی۔ ۔کراچی

    السلام علیکم بوچھی مہمان تو رحمت ہوتے ہیں اور میں آپ سے جھگڑا تو بعد میں کرنا ہے پہلے یہ بتائیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ یہاں آئیں اور آپ سے ملاقات نہ ہو ۔ میری طرح آپ بھی صرف اس بات پر یقین رکھیں کہ جس چیز میں اللہ کی مرضی شامل ہو وہ ضرور ہو کر رہتی ہے اور جہاں اللہ کی مرضی شامل نہ ہو وہ بات...
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
Top