السلام علیکم
شکریہ جاوید بھائی ۔ اس ربط پر غبار خاطر کے آخری 67 اسکین صفحات موجود ہیں جن پر کام ہونا ہے ۔ کیا آپ یہ صفحات یہاں سے خود لے سکتے ہیں یا آپ کو ایمیل کے ذریعہ چاہییں ؟
جویریہ میں آپ کو بعد میں اپڈیٹ دیتی ہوں ۔ تلمیذ صاحب بھی پروف ریڈنگ کریں گے ۔
فہد بھائی غبار خاطر کا سرورق...