نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    پی ڈی ایف فارمیٹ میں ای بک

    السلام علیکم اردو میں ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    عمار ، میں ٹھیک ہوں ، اس ہفتہ سرد ہواؤں کا استقبال کیا تھا کہ نہیں ، مجھے تو پہلے دن ہی سردی نے پوچھ لیا تھا اور اب وہی گرمی کے دن ہیں ۔ ای بک کے بہت سارے کام ہو گئے اس کی تکمیل اندازے سے بڑھ کر تاخیر کا شکار ہوئی ، یہ عالم ہے کہ دعائیں بھی میری کچھ اس طرح ہو گئی ہیں کہ "یا اللہ ای بک ، یا...
  4. سیدہ شگفتہ

    'اردو کے ضرب الامثال اشعار'۔ محمد شمس الحق

    السلام علیکم فرحت ، بہت عمدہ مضمون ہے ۔ آج نظر سے گذرا ، تسلی سے بیٹھ کر دوبارہ بھی پڑھوں گی ، تحقیقی تحریریں جب بھی پڑھی جائیں نئی محسوس ہوتی ہیں ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں عمار ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    اقوام متحدہ کا تماشہ! دیکھنا مت بھولئے!

    :happy: او گاڈ ، دلچسپ :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    پی ڈی ایف فارمیٹ میں ای بک

    السلام علیکم پی ڈی ایف فارمیٹ میں ای بک بنانے کے لیے کیا کچھ ضروری ہے اور کن کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہی ہوں کہ ایک کام کو آغاز سے لے کر انجام تک پہنچانا کس قدر دشوار ثابت ہوتا ہے خاص طور پر اس وقت جب آپ اپنا کام کر چکے ہوں اور کسی ایک یا چند مراحل کے لیے دوسروں کا انتظار کرنا پڑے ۔ شاید اسی لیے لوگ صرف اپنی ذات پر توجہ دیتے ہیں اور صرف اپنی ذات کو اہمیت دیتے ہیں اور دوسروں کی پرواہ نہیں...
  10. سیدہ شگفتہ

    چند مختصر لطائف

    بہت شکریہ مغل بھائی کہ آپ نے برا نہیں مانا اس درخواست کا ۔ نظم کس عنوان پر ہے ضرور کیجیے شیئر ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    شگفتہ کی فرمائش پر

    بالکل کیجیے مغل بھائی ، بلکہ میرا تو خیال ہے کہ ایک سے زائد ہوں :happy: تو اور بھی اچھی بات ہو جائے گی ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    چند مختصر لطائف

    مغل بھائی ، کون سے احباب کو آپ نے دل پر نہ لینے اور صرف نظر کرنے کے لیے کہا ہے ؟ کیا کچھ اراکین پسند کرتے ہیں کہ یہاں قومیت یا کسی بھی طرح کی مخصوص شناخت کے لطائف پیش کیے جائیں اوپن فورم پر ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    چند مختصر لطائف

    بہت شکریہ مغل بھائی ، حکم نہیں درخواست کہیے اور جویریہ کی ناراضگی سے آپ کو بر وقت بچا لیا ہے میں تو لائیے میرا انعام پلیز :blushing:
  14. سیدہ شگفتہ

    چند مختصر لطائف

    بہت شکریہ مغل بھائی ، آپ کی سوچ جان کر خوشی ہوئی ۔ گذشتہ دنوں یہاں ایک لطیفہ پٹھان قومیت سے متعلق حذف کیا گیا تھا اور اسی لطیفہ کو پٹھان شناخت کی بنا پر جویریہ نے رپورٹ بھی کیا تھا منتظمین کو ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    چند مختصر لطائف

    السلام علیکم تمام اراکین توجہ پلیز ! لطائف کے زمرہ میں (بشمول اس دھاگہ کے) قومیت ، قبیلہ ، ذات یا کسی بھی طرح کی مخصوص شناخت کے لطائف میں ترمیم / حذف کرنا بہتر ہو گا ۔ اس سلسلے میں ترمیم / حذف کا اختیار خود آپ اور موڈریٹر دونوں کے پاس موجود ہے ۔ اس سلسلے میں ایک تجویز یہ ہے کہ ایسے...
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    شگفتہ کی فرمائش پر

    السلام علیکم بہت شکریہ اعجاز انکل ، ایک تو پرانی فرمائش ہے وہی "بانسری" کی :happy: اور ایک نئی فرمائش نثر یا منظوم کوئی بھی نئی تخلیق آپ کی ، اس کے لیے درخواست ہے آپ سے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    اتنا متردد کیوں ہو رہے ہیں خرم شہزاد خرم بھائی ، بھئی سادہ سی بات ہے کہ ناز کے فورم پر آنے کی خوشی تمام اراکین فورم میں سب سے زیادہ آپ کو ہوئی ہوگی اور ہونا چاہیے تھی تو خوشی کے موقع پر مبارک باد ہی پیش کی جاتی ہے ۔ آپ اس قدر متردد کس بنا پر ہوئے لیکن ؟ یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ناز کو میرے...
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    السلام علیکم اردو محفل فورم پر خوش آمدید بنت حوا !
Top