نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    جی شمشاد بھائی۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    کیسی بونگیاں ناعمہ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    شکریہ سعود بھائی ، اریب نے اسٹرابیریز دیکھتے ہی یہ جملہ بولا تھا حالانکہ دور دور تک ابھی برتھڈے کا نام و نشان نہیں : )
  4. سیدہ شگفتہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    :happy: :happy: :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اورکچھ بھی کریں اورکچھ بھی لکھیں تاکہ بوجھنے والے کو مشکل تو ہو۔ اوںچیپیٹھاوںٹکینیچیپونچھاُوںٹکی
  6. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    زندگی کیا ہے؟ صرف وقت۔ یعنی اگر ہم وقت ضائع کرتے ہیں تو گویا زندگی برباد کرتے ہیں۔ خیال : ہربرٹ اسپینر
  7. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ بچوں کے لیے نظمیں محفل کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    برکھا رُت بادل گرجے ، بجلی کڑکے کھڑکھڑ کھڑ کھڑ کھڑکی کڑکے بوندیں ٹپ شپ پانی شر شر اندر باہر پانی گھر گھر نہریں ندیاں نالے سارے پُر ہو گئے پرنالے سارے پربت پربت پنچھی گائیں مینڈک مل کر شور مچائیں نتھو پھتو گاما ساجھا چھوڑ کے اپنا کاما کاجا موچی ، دھوبی ، درزی ، نائی سب نے...
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ بچوں کے لیے نظمیں محفل کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    اچھا جناب ، اردو محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ایک سلسلہ گوشۂ اطفال سے ۔ گذشتہ عرصہ بچوں کے لیے نظمیں اور مختصر کہانیاں جمع کرنے میں بیشتر دلچسپی رہی اور بہت سی دلچسپ کہانیاں اور نظمیں ملیں ۔ اس موقع پرآپ سب کو دعوت دی جا رہی ہے کہ آپ بھی اس سلسلہ میں شریک ہو سکتے ہیں ۔ کرنا یہ ہو گا...
  10. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    دشمن کو مہربانی اور احسان سے جیتو۔ (خیال : بابا فرید گنج شکر)
  11. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    خوشیاں وہیں پروان چڑھتی ہیں جہاں اعتماد کے بیج کی آبیاری کی گئی ہو۔ (خیال : جان ملٹن)
  12. سیدہ شگفتہ

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    یہ بھی کردیا ہےشمشاد بھیا اب اورکیا کروں یہشمشادبھائیہیکہیںگےکہابکیاکریناور
  13. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    چینی کے برتن ایک خاص قسم کی مٹی سے بنائے جاتے ہیں اور وہ اتنے خوبصورت ہوتے ہیں کہ ان کے سامنے سونے اور چاندی کے برتن بھی نگاہوں میں نہیں جچتے۔ ان کا رواج پہلے پہل چین میں ہوا تھا اس لیے اس قسم کے برتن چینی مٹی کے برتن یا صرف چینی کے برتن کہلائے جاتے ہیں ۔ حوالہ : روزنامہ جنگ ، 4 مئی 2011ء
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    شمشاد بھائی ، اس سلسلے میں کچھ بھی اچھی بات لکھی جا سکتی ہے اور سب شامل ہو سکتے ہیں۔ دیکھتے ہیں اس ماہ کے آخر تک یہ سلسلہ کہاں تک پہنچتا ہے ، میرا ارادہ اس کی ایک بکلٹ بنانے کا ہے ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    ثمراتِ علم حاصل کرنا ہوں تو علم کو عمل کی ریاضت سے گذارنا ہو گا ۔ (خیال : سیدہ شگفتہ)
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    شمشاد بھائی ، خطبہ اٹک گیا جیسے ہی رفتار بہتر ہوئی یہاں تو کامیابی ہو جائے گی ، میں یہاں بہت سے میسجز لکھنا تھے لہذا اس دوران جو جو کام کرنا ممکن ہو رہا ہے وہ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    شمشاد بھائی ، یہ آج کی تیسری حاضری بھی ہو گئی ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    السلام علیکم "کو" کے تلفظ میں کاف پر "پیش" یا "ضمہ" ہے ۔ اس تلفظ کے اندازہ میں اس جملہ سے کچھ مدد لی جا سکتی ہے جیسے اگر کہا جائے ، "کوئل کُوکتی ہے" درج بالا جملے میں "کُو" کا تلفظ
Top