نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    آرزو

    شکریہ ناعمہ آپ کو پسند آئی نظم ، مجھے اچھا لگا ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    پیار سے رہیے

    پیار سے رہیے پیار سے رہیے ، محبت کیجیے اس جہاں سے ختم نفرت کیجیے کیجیے چھوٹوں سے شفقت کیجیے جو بڑے ہیں اُن کی عزت کیجیے خوب کیجیے علم حاصل اور پھر عام دنیا میں یہ دولت کیجیے روشنی پھیلائیے کردار کی آپ ہر دل پر حکومت کیجیے سر زمینِ پاک امانت رب کی ہے ہر طرح اس کی حفاظت کیجیے مانیے ماں...
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مزاج اچھے ہیں
  5. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    "علم کے بغیر انسان خدا کو بھی نہیں پہچان سکتا ۔" خیال : شیخ سعدی
  6. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    السلام علیکم ، آپ نے جماعت کا لفظ لکھ دیا ہے :)
  7. سیدہ شگفتہ

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    شمشاد بھائی ، دراصل حجاب نے اپنے بلاگ پر یہ سوالنامہ ارسال کیا ہے تو اس وجہ سے اسے مخفی کرنے کو کہا ہو گا ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    آرزو

    آرزو خدایا ! ملے علم کی روشنی منور ہو اس سے مری زندگی چلوں نیک رستے پہ میں عمر بھر ہو اپنی کمائی پہ میری گزر جہاں میں سبھی سے ملوں پیار سے نہ چھوٹا کروں دل کبھی ہار سے بدی سے بچوں ، میں بھلائی کروں نہیں بھول کر بھی برائی کروں یہ توفیق دینا مجھے اے خدا کروں فرض دنیا میں...
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم ، کیا حال ہیں ناعمہ ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    "ملک کا بگاڑ تین طرح کے لوگوں کے بگڑنے سے ہوتا ہے : حکمراں بے علم ہوں عالم بے عمل ہو فقراء بے توکل ہوں ۔" خیال : حضرت داتا گنج بخش
  12. سیدہ شگفتہ

    دعا

    دعا مانگتے ہیں یہ دعا اے خدا ! منظور کر نور ایماں کر عطا ، سب ظلمتیں کافور کر ہم ترے لطف و کرم کے سب ہیں طالب اے خدا ! یہ ہمارے دل خدایا ! نور سے معمور کر ہاتھ پھیلائے ہوئے آئے ہیں ہم در پر ترے مہربانی کر ہماری تنگ دستی دور کر نام پر اسلام کے تو نے ہمیں بخشا وطن تو اسے قرآن...
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، آپ کو دلی مبارک باد ! سالگرہ کا دن کس طرح گذارتے ہیں ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    "علم تمہاری تلوار اور کتاب تمہاری ڈھال ہے ۔" خیال : شہید حکیم محمد سعید
  16. سیدہ شگفتہ

    برائی کا انجام

    برائی کا انجام برائی کے رستے پہ جو بھی چلے گا ہمیشہ وہ نقصان اپنا کرے گا نہ دنیا میں ہو گی کبھی اُس کی عزت نہ ہی جان اور مال میں کوئی برکت کرے گا یہاں ہر کوئی اس سے نفرت سبھی کی نظر میں وہ نیچا رہے گا ہمیشہ وہ نقصان اپنا کرے گا ستاتا ہے دنیا میں جو ہر کسی کو جو کرتا ہے...
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    فروری

    فروری سال کا پہلا مہینہ ہے اے بچو ! جنوری جب کہ اس کے بعد آتا ہے ہمیشہ فروری اس کے دن اٹھائیس ہوتے ہیں عموماً سال میں لوند کا ہو گر برس ، انتیس ہیں ہر حال میں یہ خزاں کا ہے مہینہ ، بعد جس کے ہے بہار جو عطا کرتی ہے جنگل اور صحرا کو نکھار جو ہیں تنخواہ دار ، اُن کو یہ بہت...
  19. سیدہ شگفتہ

    تاسف معین اختر انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    " علم کے پانچ درجے ہیں : پہلا درجہ یہ ہے کہ آدمی خاموش رہنا سیکھے دوسرا درجہ یہ ہے کہ توجہ سے سننا سیکھے تیسرا درجہ یہ ہے کہ جو کچھ سنے اسے یاد رکھے چوتھا درجہ یہ ہے کہ جو کچھ معلوم ہو جائے اس پر عمل کرے پانچواں درجہ یہ ہے کہ جو علم حاصل ہو اسے پھیلائے ۔" خیال : نا معلوم
Top