ماں باپ کی محبت
انمول ہے یقیناً ماں باپ کی محبت
وہ خوش نصیب ہے جو پاتا ہے ان کی شفقت
ماں باپ گر ہوں زندہ تو کوئی غم نہیں ہے
ان کا وجود بچو! جنت سے کم نہیں ہے
کرتا ہے جو ہمیشہ ماں باپ کی اطاعت
ملتی نہیں پھر اُس کو اس زندگی میں ذلت
کتنی ہی مشکلیں ہوں ، طوفاں ہو یا بلائیں...