نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    برسات

    برسات مزے ساتھ لائی ہے برسات بچو ! جھما جھم جھما جھم ہے دن رات بچو ! گرجتا ہے بادل ، چمکتی ہے بجلی دھڑکتا ہے دل جب کڑکتی ہے بجلی ہر اک چیز کو تر بتر دیکھتے ہیں ہے پانی ہی پانی جدھر دیکھتے ہیں کوئی ہے کہ پکنک منانے چلا ہے کوئی دیکھو کیچڑ میں لت پت ہوا ہے درختوں پہ کیسا...
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    " وہی انسان عظیم ہوتا ہے جس کا کردار عظیم ہو ۔" خیال : نامعلوم
  5. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    " انسان کا سب سے بڑا بوجھ اس کا غصّہ ہے ۔" خیال : نامعلوم
  6. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    " اپنی غلطی پر شرمندہ نہ ہونا ، یہ دوسری بڑی غلطی ہے ۔" خیال : سقراط
  7. سیدہ شگفتہ

    ماں وقارِ ہستی ہے

    ماں وقارِ ہستی ہے ماں ہماری وقار ہستی ہے ان کے دم سے بہارِ ہستی ہے رات دن کتنا کام کرتی ہیں گھر کو جنت مقام کرتی ہیں ہے انھیں فکر دادا ، دادی کی چُنّی ، مُنّی کی ، شیری ، سعدی کی بانٹیں سب ہی کو چاہتیں یکساں پوری ہوں سب کی غایتیں یکساں سارے گھر بھر کی چارہ گر ہمدم اپنے...
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    اللہ کا بندہ

    اللہ کا بندہ جو رب کا بندہ ہے ، وہ ہے نیک خُو اسے نیکی کرنے کی ہے جستجو ہر اک کو گلے سے لگاتا ہے وہ سبق چاہتوں کا پڑھاتا ہے وہ وہ کانٹوں میں ہے اک مہکتا گلاب نہیں اس کا ہر گز کہیں بھی جواب دعائیں وہ لیتا ہے ہر ایک کی ہے نیکی سے اس کی فقط دوستی تمنا ہے مشتاق اچھا بنوں...
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    " علم کا بہت زیادہ بوجھ اٹھانے کے باوجود انسان خود کو پھول کی طرح محسوس کرتا ہے ۔" خیال : ٹینی سن
  12. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    " علم اگر سینوں میں بند ہو جائے تو تباہ ہو جاتا ہے ۔" خیال : ابو ریحان البیرونی
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    زرعی یونیورسٹی میری پسندیدہ جگہ ہے اگرچہ میرا کبھی وہاں جانا نہیں ہوا ۔ ناعمہ کیا زرعی یونیورسٹی کی تصاویر ہیں آپ کے پاس ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    فیصل آباد سے تو نہیں البتہ ساحل سے ہو آئے ہم لوگ
  15. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    "مالدار بننا چاہتے ہو تو اپنی ضروریات کو کم کرو ۔" خیال : بطلیموس
  16. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    کلاس کو جماعت کہنا تو درست لیکن صنف نازک کے جماعت کرانے پر علماء متفق نہیں ہیں اور آپ کو ناگہانی کسی فتوٰی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے : )
  17. سیدہ شگفتہ

    وعلیکم السلام ، جی ہاں یہ غلط لکھ دیا تھا یہاں درست لفظ "شفقت" تھا ۔ درستگی کر دی ہے ۔ نشاندہی...

    وعلیکم السلام ، جی ہاں یہ غلط لکھ دیا تھا یہاں درست لفظ "شفقت" تھا ۔ درستگی کر دی ہے ۔ نشاندہی کے لیے بہت شکریہ
  18. سیدہ شگفتہ

    میری امی ، پیاری امی

    میری امّی ، پیاری امّی مجھ سے وہ کرتی ہیں محبت سب سے بڑھ کر ان کی چاہت مجھ کو وہ دیتی ہیں دعائیں ان کے قدموں میں ہے جنت میری امّی ، پیاری امّی ماں کا رُتبہ بہت بڑا ہے دیکھو یہ قرآں میں لکھا ہے دل سے ماں کی خدمت کرنا خوش اس سے ہوتا مولا ہے میری امّی ، پیاری امّی پھول نے...
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میں مزے میں ناعمہ تفریح کرنے کو دل چاہ رہا ہے خاص طور پر ساحل پر جانے کو دل ہے۔ یہ بتائیں کہ آپ کے شہر میں گھومنے پھرنے کی کیا کیا جگہیں ہیں ؟
Top