نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    دوسری کہانی "جادو کا پتھر" اپلوڈ ہو چکی ہے ، ٹائپنگ اور گرافکس کے لیے اس کہانی کا ربط یہاں ہے ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : جادو کا پتھر

    السلام علیکم کہانی "جادو کا پتھر" کودک کہانی کے سلسلے سے متعلق ہے ۔ یہ کہانی کل آٹھ اسکین صفحات پر مشتمل ہے ۔ کوئی ایک رکن یا زائد اراکین ان صفحات کو یہاں ٹائپ کرنا چاہیں تو خوش آمدید ۔ جو اراکین اس کہانی کی مناسبت سے کوئی ڈرائنگ یا گرافکس شامل کرنا چاہیں تو اسی دھاگے میں ارسال کر سکتے...
  3. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    سعود بھائی ، اپنے بچپن کی پٹاری سے کوئی کہانی نکال کر دکھائیں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    ابتدائی طور پر کودک کہانی سلسلے کے لیے پانچ کہانیاں منتخب کی ہیں اور ان کی اسکیننگ ہو چکی ہے ۔ میں جلد ہی انہیں اپلوڈ کر دوں گی ۔ ان کی ٹائپنگ کے ساتھ اگلے مرحلے کے لیے کچھ گرافکس شامل کرنا ہوں گی ۔ گرافکس کی تلاش یا تیاری کے لیے کچھ کام کرنا ہو گا
  5. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    یعنی سعود بھائی آپ نے فریحہ کے قرض کی ادائیگی شروع کر دی :applause:
  6. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    جی نبیل بھائی ، حمزہ صاب تو شرلاک ہومز کو پڑھ رہے ہیں آجکل البتہ میں ہر چھوٹی بڑی کہانی پڑھ کے خوش ہوتی رہتی ہوں ہوں ۔ تصویری کہانیاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں اور بچے انھیں دیکھ کے ہی پوری کہانی سنا دیتے ہیں ، سو کئی کہانیاں مجھے سنانا نہیں پڑتیں بھیتجا اینڈ کمپنی کو بلکہ ان سے سننا پڑتی ہیں ۔...
  7. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    مقدس میں اس کا مطلب یوں سمجھوں کہ میرا حصہ الگ سے ہو گا آئسکریم میں :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    ایسا کرتے ہیں کہ جب اس عنوان پر کام مکمل ہو جائے گا تو ایک پارٹی رکھیں گے :idea2:
  9. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ بچوں کے لیے نظمیں محفل کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    جاگو ، میرے پیارے جاگو میری آنکھ کے تارے جاگو ! جاگ اٹھا مشرق میں سویرا دور ہوا دنیا سے اندھیرا لہرایا سورج کا پھریرا ڈوبے صبح کے تارے ، جاگو ! جاگو ، میرے پیارے جاگو ! صبح کی چڑیاں بول رہی ہیں کلیاں آنکھیں کھول رہی ہیں کرنیں موتی رول رہی ہیں تم بھی راج دلارے جاگو ! جاگو ، میرے...
  10. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ ایک کھیل چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں نے قتل کرنے والا کوئی ہتھیار ایجاد نہیں کیا ۔ (ایڈیسن)
  11. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    شمشاد بھائی ، یہ تیسرے صفحہ کا لنک ہے ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    کودک کہانی سلسلہ محفل کی سالگرہ کی نسبت سے ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔ کا سیکوئل بھی ہے تاکہ یہ سلسلہ تسلسل میں آجائے۔ نبیل بھائی ، تبصرہ کے لیے اچھا کیا یہ دھاگہ کھول دیا آپ نے۔ باتصویر کہانیوں کے لیے کیا آپ کے ذہن میں کوئی خاکہ ہے ؟ میں گذشتہ چند ماہ سے خصوصیت سے بچوں کا ادب اکٹھا کر رہی...
  13. سیدہ شگفتہ

    کودک کہانی، تبصرہ

    ضرور مقدس ، خوش آمدید !
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    چھٹی سالگرہ بچوں کے لیے نظمیں محفل کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر

    آوازوں کی دنیا مرغا بولا ککڑوں کوں اور گدھا ڈھینچوں ڈھینچوں بلی بولی میاؤں میاؤں کتا بولا بھوں بھوں بھوں مرغی بولی کُٹ کُُٹ کُٹ چوزے بولے چُوں چُوں چُوں ریل جو بولی چھک چھک چھک موٹر بولی پُوں پُوں پُوں مینہ برسے رم جھم رم جھم ساون ہو یا ہو بھادُوں بُڑھیا جب دھاگا کاتے...
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    ناعمہ ، آپ عائشہ کو مدد کرتی ہیں امتحانات کے دنوں میں ؟
Top