السلام علیکم
ارود محفل کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ارادہ ہے کہ اردو نظموں کے ساتھ چند اردو مختصر کہانیاں بھی بچوں کے لیے پیش کی جائیں ۔ اس حوالے سے یہ ایک سلسلہ "کودک کہانی" آغاز کیا جا رہا ہے اس میں یہ پہلی کہانی "مار میرے ڈنڈے" کے عنوان سے ہے ۔ یہ کہانی سات اسکین صفحات پر مشتمل ہے ۔ جو...