جی نبیل بھائی ، حمزہ صاب تو شرلاک ہومز کو پڑھ رہے ہیں آجکل
البتہ میں ہر چھوٹی بڑی کہانی پڑھ کے خوش ہوتی رہتی ہوں ہوں ۔ تصویری کہانیاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں اور بچے انھیں دیکھ کے ہی پوری کہانی سنا دیتے ہیں ، سو کئی کہانیاں مجھے سنانا نہیں پڑتیں بھیتجا اینڈ کمپنی کو بلکہ ان سے سننا پڑتی ہیں ۔...