وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ’’سرکاری منرل واٹر‘‘ تیار کرلیا
رضوان غلزئی اتوار 1 ستمبر 2019
دوسرے مرحلے میں ملک بھر میں یہ منرل واٹر لوگوں کیلیے دستیاب ہوگا، وزیر سائنس۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ہدایت پر سرکاری دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کے لیے وزارت سائنس...